Re: Imran ends Civil disobedience and starts Bhabi’s obedience
line per to aana he tha :cobar:
chohay to IK ko khaney daiti :smack:
عمران نے شرما کر اور ریحام نے کھڑ ک کر’’ قبول ہے‘‘ کہا، مفتی سعید](http://www.express.pk/story/317149/)[RIGHT]***سلام آباد: **پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید نے کہا ہے کہ عمران خان نکاح کے دوران قبول ہے قبول ہے پر شرماتے رہے جب کہ ریحام خان کھڑک کر قبول ہے قبول ہے کہتی رہیں۔**مفتی سعید نے کہا ہے کہ عمران خان نکاح کے دوران قبول ہے قبول ہے پر شرماتے رہے جب کہ ریحام خان کھڑک کر قبول ہے قبول ہے کہتی رہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ **نکاح ختم ہونے پرچھوارے پھینکے گئےتو ریحام خان نے کیچ کر کے کھایا اور ونس مور کا مطالبہ کیا۔**واضح رہے کہ عمران خان نے ریحام خان کے ساتھ 2 روز قبل ہی بنی گالہ میں نکاح کیا اور پھر اگلے روز عمران خان کے ولیمے کی تقریب انتہائی سادگی سے ادا کی گئی۔[/RIGHT]
عمران Ù†Û’ شرما کر اور Ø±ÛŒØØ§Ù… Ù†Û’ Ú©Ú¾Ú‘ Ú© کر’’ قبول Ûے‘‘ Ú©ÛØ§ØŒ Ù…ÙØªÛŒ سعید – ایکسپریسس اردو](http://www.express.pk/story/317149/)