Re: Imran aur Zardari donon aik hain
United at ToRs
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
United at ToRs
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
PPP angry over solo flights of IK
http://urdu.abbtakk.tv/wp-content/uploads/2016/08/bilawal-1.jpg
پیپلزپارٹی کا تین ستمبر کو تحریک انصاف کےاحتساب مارچ میں علامتی شرکت کا فیصلہ[RIGHT]پیپلزپارٹی نے تین ستمبر کو تحریک ****انصاف کے پاکستان احتساب مارچ میں علامتی شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے۔****ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماوں کے مشورے کے بعد تحریک انصاف کی ریلی میں شرکت کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب پی پی کا وفد سردارلطیف کھوسہ اور میاں منظور احمد وٹو کی قیادت میں احتجاج میں شریک ہوگا۔****ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سولو فلائٹ کےباعث پیپلزپارٹی احتجاج میں علامتی شرکت کررہی ہے،حکومت کے خلاف کسی فیصلے میں پی ٹی آئی اپوزیشن کو اعتماد میں نہیں لے رہی جبکہ پیپلزپارٹی نے سب کی مشاورت سے فیصلے کئے ہیں۔[/RIGHT]
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
Imran aur zardari do aik hain. Aur zardari PPP ka chair main hain. Esi se party members and supporters ka andaza laga lo :D
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
Imran aur zardari do aik hain. Aur zardari PPP ka chair main hain. Esi se party members and supporters ka andaza laga lo :D
Zardari ka to kuta bhi un logon say achha hay
Jo tehreek e Pakistan kay dushman thay
Jo America kay ghulam hain
Jo dehshatgard hain
Lakhon Musalmanon kay qatal main shamil
Wazarton ki khatir fauji aamriat kay talway chatnay walay
KPK main Imran aur AJK main Nawaz Shareef kay sathi
JI
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
Zardari ka to kuta bhi un logon say achha hay Jo tehreek e Pakistan kay dushman thay Jo America kay ghulam hain Jo dehshatgard hain Lakhon Musalmanon kay qatal main shamil Wazarton ki khatir fauji aamriat kay talway chatnay walay KPK main Imran aur AJK main Nawaz Shareef kay sathi
JI
Haha. To ma main keh skta hu Zardari aur aap dono aik hain?:D
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
Every time
Something happens
PTI, PAT September 3 rallies eclipsed by Mardan, Peshawar attacks
Posted By: Mahboob Mohsinon: 09/02/2016 - 16:20In: Breaking News, Highlights, PakistanNo Comments
http://cdn.channel24.pk/wp-content/uploads/2016/09/September-3-rallies-190x122.jpgWeb Desk: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) and Pakistan Awami Tehreek (PAT) September 3 rallies in Lahore and Rawalpindi have been eclipsed by the deadly attacks in Mardan and Peshawar reporte… Read more
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
**Imran Khan & TuQ tried big shows at Lahore and Rawalpindi today
**
The News @thenews_intl](https://twitter.com/thenews_intl)
Will turn to Raiwind after Eid if answers are not provided:
Imran
http://www.thenews.com.pk/latest/147530-Will-turn-to-Raiwind-after-Eid-if-answers-are-not-provided-Imran …
عمران نےابھی ابھی لاہورمیں تقریرکرتےہوئےانکشاف کیاکہ جنرل راحیل شریف نےفیلڈ مارشل بننےاورایکسٹنشن لینےسےانکارکردیاہے
#شکریہ_راحیل_شریف
عمران خان کا عید کے بعد رائیونڈ کی طرف مارچ کا اعلان](http://www.express.pk/story/597267/)
PPP’s formal representation there
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
**عمران خان کے کنٹینرکے نزدیک2 مشکوک افراد ,3 جیب تراش پکڑے گئے
**http://javedch.com/pakistan/2016/09/03/185066 …
(باقی کنٹینرکےاوپرتھے ,بچ گئے)
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
Once again , requesting the Chairman Bilawal Bhutto
https://fbexternal-a.akamaihd.net/safe_image.php?d=AQC5vg39JFjuJGtY&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fimg.dunyanews.tv%2Fnews%2F2016%2FSeptember%2F09-25-16%2Fnews_big_images%2F354434_19108509.jpg&cfs=1&upscale=1&sx=0&sy=19&sw=556&sh=291Imran Khan asks Bilawal to come out for ‘new Pakistan’ - Pakistan - Dunya News
Khan declared MQM founder as biggest terrorist of Pakistan over his prerogative slogans.
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
PPP leader responded to request of IK
Contact direct with chairman Mr IK !!!
نہ نہ کرتے کرتے پیپلزپارٹی نے یہ کیا اعلان کردیا؟گیند کپتان کے حوالے،بیٹنگ کا فیصلہ بلاول کرینگے
اتوار* 25 ستمبر* 2016 | 21:48
لاہور(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کا چیرمین تحر یک انصاف عمران خان کے رابطے کے بعد ہی رائے ونڈ مارچ میں شر کت کر نے یا نہ کر نے کا فیصلہ کریگی ۔ذمہ دارذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی تحر یک انصاف کے کسی دوسرے عہدیدار کی بجائے صرف تحر یک انصاف کے چیرمین عمران خان کے رابطے کے بعد ہی تحر یک انصاف کے30ستمبر کو رائے ونڈ مارچ میں شر کت کر نے یانہ کر نے کا فیصلہ کر یں گی اور اگرعمران خان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو سے رابطہ کر یں تو آئندہ ایک دوروز میں اس حوالے سے پیپلزپارٹی مشاورت کر یں گی اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات قمر الزمان کائر ہ نے کہا ہے کہ احتجاج میں شر کت کی دعوت پارٹی قیادت کو ہی دی جاتی ہے جب چیرمین تحر یک انصاف عمران خان بلاول بھٹو سے رابطہ کر یں گے پھر ہی ہم کوئی فیصلہ کر یں گے اوررابطے کا فیصلہ تحر یک انصاف نے ہی کر نا ہے
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
[RIGHT]مسقبل قریب کے اصغر خان نے بلاول سے آس لگا لی
بے شک آخری امید پیپلزپارٹی اور اسکی لیڈرشپ هے
وه دن دور نھیں جب عمران نیازی اصغر خان کی پیروی کرتے هوئے میانوالی سے الیکشن لڑنے کے لیئے پیپلزپارٹی کو ٹکٹ کی درخواست دے گا
https://www.facebook.com/images/emoji.php/v5/ua1/1/16/1f61d.png
��
[/RIGHT]
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
Issay kehtay hain RaGaRna…
2011, PTI jalsa at Minar e Pakistan…no such requests…no transport no nothing and PTI managed to do good…
Fast Forward, 2016, PTI pleading and even likes of Pervaiz Ellahi and Tahir Ul Qadri and Bilawal’s party are making fun of him
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
Very Sad
This political marriage of Imran Khan & Zardari is about to break before it is happened
Like his affairs and marriages , This is close to an end only due to prostitute attitude of Imran Khan
How IK meets Nawaz
http://www.pakistannewsday.com/wp-content/uploads/2013/05/Imran-Khan-and-Nawaz-Sharif.jpg
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
Yeh shadi naheen ho sakti
پتان اور بلاول کی ’’سیاست گری‘‘
کالم نگار | نوازرضا۔۔۔ںوٹ بک](نوازرضا۔۔۔ںوٹ بک)
عمران خان نے30اکتوبر 2016کو اسلام آباد بند کرنے اورحکومت نہ چلنے دینے کا اعلان ہی کیا تھا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان 6ماہ سے چلنے والا ’’رومانس ‘‘ ختم ہوگیا۔ عمران خان نے دیکھا کہ وہ ’’میدان حشر ‘‘ میں تنہا رہ گئے ہیں ان کے’’ سیاسی کزن ‘‘ ڈاکٹر طاہر القادری سب کچھ چھوڑ کر دوبارہ ’’گوروں کے دیس‘‘ میںجا بسے ہیں ، انہیں جن پتوں پر تکیہ تھا جب وہ بھی ہوا دینے لگے تو غصے اور جھنجلاہٹ کا شکار ہو گئے پانامہ پیپرز لیکس پر 6ماہ قبل متحدہ اپوزیشن قائم تو ہوئی لیکن عمران خان نے ’’لاتیں ‘‘مار مار کر تمام پارٹیوں کو بھگا دیا وہ اپوزیشن جماعتوں سے اس حد تک ناراض ہیں کہ وہ ان کو’’ سیاسی گالیاں‘‘ بھی دینے سے باز نہیں آتے انہوں نے کہا کہ’’ میں اپوزیشن کے پاس کیوں جائوں ،میں نے کوئی رشتہ مانگنے تو نہیں جانا ‘‘ یہ ملک کے دوسرے بڑے سیاست دان کی دیگر سیاست دانوں کو گالی ہی تھی جس کا پیپلز پارٹی والوں نے بہت برا منایا عمران خان نے کہا کہ ’’ کیا میں اپوزیشن کو منانے کے لئے پائوں پڑ جائوں ‘‘ شاید ہی کسی سیاست دان نے اپنی ناکا میوں پر اس طرح کا طرز عمل اختیار کیا ہو سڑکوں پر نکلنا ’’کپتان‘‘ کا اپنا فیصلہ ہے ہے اس وقت سیاسی نجومی کے سوا اپوزیشن کا کوئی لیڈر ان کے ساتھ کھڑا ہونے کو تیار نہیں۔ عمران خان نواز شریف پر تو برس ہی رہے تھے اب انہوں نے اپوزیشن جماعتوں پر بھی ’’حملہ ‘‘ کر دیا ہے ۔ 30اکتوبر2016ء کو اسلام آباد میں دھرنا دینے اور حکومت کو نہ چلنے دینے کے اعلان سے پہلے پیپلز پارٹی کی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیا آصف علی زرداری کے بارے میں مصلحتاً خاموشی اختیار کئے رکھی لیکن اب ان کی توپوں کا رخ آصف علی زردری کی طرف ہوگیا ہے انہوں نے پیپلز پارٹی سے پکی’’کٹی‘‘ کر لی ہے انہوں نے صرف قطع تعلق ہی نہیں کیا بلکہ آصف علی زرداری اور نوازشریف کو کرپشن کا ’’بادشاہ‘‘ قرار دے دیا ہے پیپلز پارٹی کو مشورہ دیا ہے کہ ’’ وہ ایم کیو ایم کی طرح آصف زرداری سے جان چھڑانے کے لیے ’’مائنس ون‘‘ فارمولہ اختیار کرے ‘‘ ان کے اس ’’نیک مشورے‘‘ پر پیپلز پارٹی نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے سیاسی میدان پر آنے والی اس تبدیلی کا فائدہ اٹھانے کے لئے اگلے روز ہی حکومتی اتحاد میں شامل جمعیت علما اسلام(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمنٰ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے اپوزیشن حلقوں میں دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی ملاقات غیر معمولی نوعیت کی حامل ہے اسے مولانا فضل الرحمنٰ کی شخصیت کا کمال کہیں یا کچھ اور بلاول نے وضاحت کر دی کہ انہوں نے وزیر اعظم محمد نواز شریف اور انکل الطاف کو کبھی غدار نہیں کہا انکل الطاف کراچی کی سیاسی حقیقت ہیں اور نوا زشریف ملک کے منتخب وزیر اعظم۔ وہ ا ن کی حب الوطنی پر کیسے شک کر سکتے ہیں
بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں اخبار نویسوں کے چبھتے سوالات کا منجھے سیاست دان کی طرح جواب دے کر ثابت کر دیا کہ تحریر شدہ تقاریر پڑھنے اور فی البدیہہ تقاریر کرنے والے بلاول میں بڑا فرق ہے**
انہوں نے عمران خان کے مائنس ون کے فارمولے کو نہ صرف حقارت سے مسترد کر دیا بلکہ کہا کہ ’’ پہلے میرے نانا ذوالفقار علی بھٹو پھر میرے ماموں شاہ نواز ،اورمرتضٰی بھٹو کو مائنس کیا گیا اب آصف علی زرداری کو مائنس ون کرنے کی کوشش کی جار ہی ہے۔ کل بلاول بھٹو کو بھی مائنس ون کرنے کی کوشش کی جائے گی‘‘ ۔ جب انہیں بتایا گیا ہے کہ 30اکتوبر 2016ء کو عمران خان اسلام آباد بند کرنے جا رہے ہیں تو انہوں زوردار قہقہ لگا کر سوال کا جواب دے دیا اگرآج عمران ’’سیاسی‘‘ طور پر’’ تنہا‘‘ ہیں تو اس میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کمال نہیں بلکہ عمران خان کا طرزعمل ہے جس سے اپوزیشن کا شیرازہ ہی بکھر گیا ہے**
2014ء کے ’’دھرنا1میں اپوزیشن جماعتیں پارلیمنٹ میں اکھٹی ہو گئی تھیں اور نواز شریف حکومت کو گرنے نہیں دیا آج عمران خان کے ’’دھرنا2‘‘ میں ڈاکٹر طاہر القادری سمیت اپوزیشن کی کوئی جماعت ان کے ساتھ کھڑی ہونے کے لئے تیار نہیں۔ نواز شریف ایک ’’خوش قسمت سیاست دان‘‘ اپوزیشن ان کی حکومت گرانے کی جو ’’تدبیر‘‘ کرتی وہ’’ الٹ ‘‘ ہو جاتی ہے 14اگست 2014ء کو تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے اسلام آباد میں اقتدارکے ایوانوں پر حملہ کیا تو وزیر اعظم محمد نواز شریف نے حکومت کے خاتمہ کی صورت میں تقریر لکھنے کی ہدایت کر دی تھی لیکن میاں نواز شریف قسمت کے دھنی نکلے عمران خان اور طاہر القادری مل کر نواز شریف کی حکومت ختم کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے راقم السطور کو بتا یا تھا کہ 2014ء کا دھرنا پاکستان کی سیاسی تاریخ کی سب سے بڑی سازش تھی جو ناکام ہو گئی جب کہ ماضی میں اس سے بھی بہت چھوٹی سازشوں کے نتیجے میں جمہوری حکومتیں ختم ہو گئیں ۔ عمران خان اگرچہ بڑے بڑے جلسے کر کے حکومت کو ’’خوفزدہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ اس سٹریٹ پاور سے محروم ہیں جو شہر بند کرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں انہیں جان کی قربانی دینے کا جذبہ جماعت اسلامی سے مستعار لینا ہو گا فریندلی ماحول میں جلسے جلوس میں شرکت کرنے والے ’’مجنون‘‘ حکومتیں نہیں گرایا کرتے بلکہ ڈھول کی تھاپ پر جھوم جھوم جایا کرتے ہیں ۔ کوئی جماعت خواہ وہ کتنی چھوٹی کیوں نہ ہو اپنے فیصلے خود کرنا چاہتی ہے اور وہ عمران خان کے جلسہ جلوس میں ’’شامل بینڈباجہ‘‘نہیں بننا چاہتی عمران خان اپنی پارٹی کے فیصلوں کو ’’ویٹو‘‘ کرنے کی شہرت رکھتے ہیں پارٹی کی جانب سے کشمیر پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے حق میں فیصلہ دینے کے باجود عمران خان نے ’’ویٹو‘‘ کر دیا۔ 2014ء کے دھرنا 1 میں پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتیں عمران خان کے ساتھ کھڑی نہیں تھیں اور پارلیمنٹ کے تحفظ کے لئے نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہو گئیں آج دھرنا 2 میں اپوزیشن کی تمام جماعتیں اگر وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ساتھ کھڑی نہیں توعمران خان کی قوت کا باعث بھی نہیں بن رہیں یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہو گی کہ اگر عمران خان جمہوری نظام کی بساط لپیٹ دینے کی ’’سیریس تھریٹ‘‘ بن گئے تو تمام اپوزیشن جماعتیں ایک بار پھر وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہوسکتی ہیں ۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جنہیں وزیر اعظم محمد نواز شریف نے عمران خان کے’’ دھرنا 2‘‘سے نمٹنے کے لئے ’’فری ہینڈ‘‘ دے دیا ہے وہ عمران خان کو اپنی سیاسی قوت ’’ریڈ زون‘‘ میں اکھٹی کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے اگر عمران خان نے اپنے رویہ میں لچک پیدا کی تو ایف 9پارک میں دھرنا دینے کی اجازت دی جا سکتی ہے بصورت دیگر اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کے بعد حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنے کے لئے ریاستی طاقت استعمال کرنے کا جواز مل جائے گا عمران خان نے بائیکاٹ کر کے پارلیمنٹ میں کشمیر پر تقریر کرنے کا ’’نادر ‘‘ موقع گنوا دیا جب کہ بلاول بھٹو زرداری کے ’’سپیکر گیلری‘‘ میں بیٹھنے پر وزیر اعظم سمیت پوری کابینہ نے ان کی پذیرائی کی لیکن ایوان میں دو اہم حکومتی شخصیات ایسی بھی تھیں جنہوں نے بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر ’’سرد مہری ‘‘ کا مظاہرہ کیا اور ڈیسک بجانے سے گریز کیا مسلم لیگ(ن) کے چیئرمین راجہ محمد ظفر الحق اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈیسک نہ بجا کر پارٹی قیادت کو اپنی ’’ناراضی‘‘ کا پیغام دے دیا ہے اور پارٹی قیادت کو باور کرادیا ہے کہ پیپلز پارٹی سے محبت کی پینگیں بڑھانے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا چوہدری نثار علی خان تو پیپلز پارٹی کے اس حد تک مخالف ہیں کہ انہوں نے سید خورشید شاہ کی تقریر کے دوران بھی ایوان میں بیٹھنا بھی پسند نہیں کیا ۔
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
PTI thinking again to follow Bilawal Bhutto
https://fbexternal-a.akamaihd.net/safe_image.php?d=AQDe_TaFowJJLVIS&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2016%2F11%2F58215d91be4ee.jpg%3F0.04153667478680634&cfs=1&upscale=1&sx=0&sy=38&sw=500&sh=262
[RIGHT]عمران خان کا بلاول کی دوستی کی پیشکش پر غور](http://l.facebook.com/l.php?u=http%3A%2F%2Fwww.dawnnews.tv%2Fnews%2F1046509&h=1AQE2egPk&enc=AZPEw9lhS61uOxHtmQAJJQF3nDt47zsibTrTNUB7VUa-UZJIK0_-dWIXb_CrE-w9-P9ISICOfka2W1Un3gaYJ0ui6G8AM2vjjfVjnqVfhN90bmUS6hssi4MuqdI6owL9nvWvviwzEthUvSWRIWp6dphBJG4YkoU101IyukMotfxykoS60hPoDnqQIwEZIYJr17yNt7QNYX7B1dFiMbGTY7wL&s=1)
پاناما گیٹ اوردیگر معاملات پر ساتھ چلنے کی پیشکش پر غور کررہے ہیں، حتمی فیصلہ…[/RIGHT]
DAWNNEWS.TV|BY ذوالقرنین طاہر
Imran mulls over Bilawal’s friendship offer on Panamagate
PTI would see the seriousness of Bilawal’s offer as on the other hand he was issuing statements against Mr Khan.
[RIGHT]عمران بلاول بھٹو کے چاچا کہنے کا برانہ مانیں،عمرچاچا ماموں دادا نانا والی ہےاب عمران کی عمرکےلوگوں کے پوتوں پوتیوں نواسوں نواسیوں کی شادیاں ہورہی ہیں[/RIGHT]
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
After total failure in solo flights
https://fbexternal-a.akamaihd.net/safe_image.php?d=AQCKK10dpJgd1sag&w=476&h=249&url=fbstaging%3A%2F%2Fgraph.facebook.com%2Fstaging_resources%2FMDExMTU1ODY4MDMxMTQ4NjM1OjEwNTQ4NDkzMzc%3D&cfs=1&upscale=1
Pakistan - PTI backs PPP’s four demands, says Qureshi
Pakistan Tehreek-i-Insaf Vice-Chairman Shah Mehmood Qureshi has said that his party supports the Pakistan Peoples Party’s four-point demands…
Re: Imran aur Zardari donon aik hain
Zardari is coming back on 23rd December
http://img.dunyanews.tv/news/2016/December/12-18-16/news_small_images/365942_87843195.jpg
Zardari plans ‘grand alliance’ of opposition
PPP will contact significant politicians for inclusion to make opposition’s grand alliance.LAHORE (Dunya News) – The ex-President of Pakistan and leader of Pakistan Peoples Party (PPP) Asif Ali ..