Re: Govt charges TUQ for inciting violence
And this Kazab is is the main responsible of killing of 10-14 persons at model town
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
And this Kazab is is the main responsible of killing of 10-14 persons at model town
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
Model Town case: FIR registered against Nawaz, Shahbaz and 19 others[TABLE=“class: media media–left one-third palm–one-whole, width: 134”]
http://i.dawn.com/medium/2014/08/53ff337d826c2.jpg?r=1382643609
Punjab police received orders to register an FIR against those responsible for deaths of 11 PAT supporters
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
**آزادی’ اور ‘انقلاب’ کی بدبو’](http://urdu.dawn.com/news/1008875/)
**
Read more: http://urdu.dawn.com/news/1008913/
https://fbcdn-sphotos-g-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xpa1/v/t1.0-9/s640x640/10609613_705514026190298_9140413377690877459_n.png?oh=30a79faa499b774103d694846cc64c28&oe=5478BD5C&gda=1415620026_cfc0073fc1ba52ad985ce998ec333d84Also available in Dawn Urdu .ڈی چوک، گدھا اور نا تجربہ کار حجام
https://fbexternal-a.akamaihd.net/safe_image.php?d=AQCx3nSKDY56p2hU&w=484&h=253&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2014%2F08%2F53f8512f9f211.jpg%3Fr%3D319672989&cfs=1D-Chowk: Have you checked to see what’s at the end of the rope?
www.dawn.com
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
Kal Dama Dam Mast Qalandar hoga!
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
Kon karay ga , jo aaj
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
Kal Dama Dam Mast Qalandar hoga!
yeah right CAOS Raheel Sharif lead kare ga
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
And this Kazab is is the main responsible of killing of 10-14 persons at model town
Just because army's involvement is coming to surface you make u-turns and start blaming wrong parties?
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
Not true
http://www.paklinks.com/gs/pakistan-affairs/646330-script-writers-control-over-media-no-one-talking-about-eye-opening-revelation-of-jit-5.html#post10122506
&
http://www.paklinks.com/gs/pakistan-affairs/646086-umpires-finger-to-go-up-today-imran-5.html#post10118206
I was trying to say this when I was banned on 17th June
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
Today’s threat by this kazab
شریف براداران نے آج استعفیٰ نہ دیا تو سہہ فریقی مذاکرات ختم کردیں گے، طاہرالقادری](http://www.express.pk/story/283738/)Everyday new threats with more lies .
A daba peer , Kazib , liar is using few thousand followers to black mail the nation
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
Kazab is threatening Pakistan’
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
^^^^^To avoid all this ugliness further, NS and SS should resign asap and handover power to Chairman Senate or speaker of the house as per constitution for reelections. Both brothers have lost their credibility to rule Pakistan/Punjab.
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
What a drama .
طاہرالقادری نے عمران خان کی اپیل پر حتمی فیصلہ مؤخر کردیا](http://www.express.pk/story/283879/)[RIGHT]عوام وزیراعظم کے سر پر سوار ہوچکے ہیں اورہوسکتا ہے کہ آج شام تک کوئی اچھی خبر مل جائے، سربراہ پاکستان عوامی تحریک[/RIGHT]
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
جب سے لانگ مارچوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا، وہ مسلسل حرکت میں تھا۔ نہ ٹھیک سے سو سکا، نہ کھا سکا اور نہ ہی کوئی اور کام کرسکا۔ بس ایک جنون تھا جو اسے ہر پل متحرک کئے رکھا۔ جب بھی دھرنوں کے لیڈر کوئی تقریر شروع کرتے، وہ کہیں بھی ہوتا، بھاگا آتا اور اپنی سیٹ پر بیٹھ جاتا اور پورے جوش سے آوازیں نکالنا شروع کردیتا۔
یہ سلسلہ 14 اگست سے چل رھا تھا اور ابھی تک اس کے جوش میں کمی نہیں آئی تھی۔
جوں جوں دھرنوں کی طوالت میں اضافہ ہوتا جارھا تھا، اس کی بے چینی بھی بڑھتی جارہی تھی۔ آج جب شیخ الاسلام کی دی ہوئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی تو وہ ایک دفعہ پھر اپنی اسی سیٹ پر آکر بیٹھ گیا جس پر وہ پچھلے پندرہ دنوں سے کئی کئی گھنٹے بیٹھا رہتا تھا۔
ادھر شیخ الاسلام آئے اور ادھر اس کے منہ سے بے اختیار ایک زوردار آواز نکلی، شیخ الاسلام نے اپنی تقریر شروع کی اور ساتھ ہی اس کی زوردار، ولولہ انگیز آوازوں میں اضافہ ہوتا گیا۔
جب قادری صاحب نے یہ کہا کہ حکومت کو دی ہوئی ڈیڈلائن ختم ہوگئی اور اب دمادم مست قلندر ہوگا تو اچانک۔ ۔ ۔ ۔
اچانک اس کی پچھلے پندرہ دن سے جاری قبض کھل گئی اور وہ جو اپنے گھر کے ٹوائلٹ میں کئی کئی گھنٹے زور لگاتا آیا تھا، بالآخر فلش کر کے باھر آگیا۔
باھر آیا تو کسی کو ٹی وی چینل پر کہتے سنا:
" ہم قوم کو آزاد کروا کر ہی دم لیں گے"
اس نے سوچا کہ باقی قوم کا تو پتہ نہیں، اسے تو آج آزادی مل ہی گئی۔ اللہ کا شکر ادا کرکے وہ اپنے کام پر چلا گیا۔
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
پچھلی پوسٹ تو مزاق میں کی تھی جس میں یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ شیخ الاسلام کی ڈیڈلائن ختم بھی ہوگئی تو زیادہ سے زیادہ وہی ہوگا جو ایک قبض کے کھل جانے پر ہوتا ھے اور اب یہ بات ثابت بھی ہوگئی۔
ڈیڈلائن کے ختم ہونے کے بعد شاہ محمود قریشی قادری صاحب سے ملے اور ان سے درخواست کی کہ وہ اپنا فیصلہ ملتوی کردیں۔ شیخ الاسلام نے بہت غوروخوض کے بعد ان کی درخواست مانتے ہوئے اپنی ڈیڈلائن میں مزید اضافہ کرتے ہوئے**حکومت کو ایک موقع اور دے دیا کہ وہ خود سے چلی جائے ورنہ۔ ۔ ۔
ایک پرانا لطیفہ یاد آگیا۔ جب ایک لحیم شحیم شخص ٹرین کی پوری سیٹ پر لیٹا ہوا تھا۔ جب بھی کسی سٹاپ پر ٹرین رکتی اور کوئی مسافر آتا اور اسے درخواست کرتا کہ وہ سیٹ خالی کردے تو جواب میں پہلے والا شخص اسے غصے سے کہتا کہ تم جانتے نہیں میں کون ہوں؟ اور بعد میں آنے والا ڈر کر کسی اور سیٹ پر بیٹھ جاتا۔ یہ سلسلہ یونہی چلتا رھا حتی کہ ٹرین لاہور سٹیشن پر جا رکی۔ ایک لاابالی لاہوری آیا اور لیٹے ہوئے شخص کو سیٹ خالی کرنے کو کہا۔ اس نے اسے بھی وہی کہا کہ کیا تم جانتے نہیں میں کون ہوں؟ آگے سے وہ بھی لاہوری تھا، اس نے آستینیں چڑھا کر پوچھا کہ کون ہو تم؟ جواب میں پہلے والا شخص ہاتھ جوڑ کر کہنے لگا کہ میں بیمار ہوں، مجھ پر رحم کرو اور آرام کرنے دو۔
نوازشریف بزدل ھے ورنہ اسے آرمی کو کچھ کہنے کی ضرورت نہ تھی۔ جب بھی یہ لوگ ڈیڈلائن ختم ہونے کا اعلان کرتے تو نوازشریف آگے سے بسم اللہ کہہ کر پارلیمنٹ آرمی کے جوانوں کے حوالے کرکے خود سائیڈ پر کھڑا ہو کر تماشہ دیکھتا۔ پھر آرمی جانتی اور یہ لوگ۔
اگر یہ بھی نہ کرسکتا تو لاہور سے گلو بٹ، گوجرانوالہ سے پومی بٹ اور ملتان سے بلو بٹ بلوا لیتا۔ اور پھر سب ٹھیک ہوجاتا۔
لیکن نوازشریف بزدل ہی نکلا۔
**
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
#padri_kafan](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=padri_kafan)
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
#qadri_dracula](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=qadri_dracula)
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
[RIGHT]
Aaj kia drama ho ga ?
Any prediction
By the way , PM said " ho sakta hay donon ko dharnay ka khawab aik hi din aaya ho " .[/RIGHT]
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
Kazab started his followers " Tents utar diay aur bandh liay jaian "
Lies starts with asking police to join this march .
Re: Govt charges TUQ for inciting violence
He started his speech with a drama
Today Tahir ul Qadri started his speech with a drama that a girl who was gang raped , after not receiving justice , today self-immunized her
What a dirty liar , just to stage a drama , he called this family on stage
Muzaffargarh gang-rape victim dies after self-immolation bid
If you are viewing and listening , than you can check , why I say him a **kazab **.