Govt charges TUQ for inciting violence

Re: Govt charges TUQ for inciting violence

#IKTUK](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=IKTUK)
**

ماشاءالله.
خود کو ملک کا مقبول ترین لیڈر کھنے والا. ملک کی تیسری بڑی جماعت کھلانے والی پارٹی کا سربراه، 73 لاکھ ووٹ بینک کا مالک آج الیکشن کے چوده ماه بعد سیاسی طور پر اس قدر کمزور ھو چکا ھے که چند ھزار مرید جمع کر لینے والے ایک مولوی کے پیچھے سیاسی پناه کےلیئے ھاتھ باندھے کھڑا ھے ،جس کو ایک لانگ مارچ اور دھرنے کے لیئے عوام جمع کرنے کے واسطے ایک پیر صاحب کے مریدوں کا سھارا لینا پڑتا ھے.
.
اسلام آباد کا اسد عمر کا حلقه. پنڈی کے خان صاحب اور شیدے ٹلی کے حلقے، صرف انھی تین حلقوں سے 4 لاکھ کے قریب ووٹ لیئے ھیں مگر دھرنے میں 400 لوگ بھی پی ٹی آئی کے نھی.
.
سیاسی موت کسے کھتے ھیں ؟
**