Re: FBI agent arrested in Pakistan on weapons charge
From ‘anti-corruption’ investigation to this :hehe:
Re: FBI agent arrested in Pakistan on weapons charge
From ‘anti-corruption’ investigation to this :hehe:
Re: FBI agent arrested in Pakistan on weapons charge
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
کچھ راۓ دہندگان جو اس حقيقت کے حوالے سے شکوک کا اظہار کر رہے ہيں کہ ايف بی آئ کا عہديدار پاکستان ميں تربيت فراہم کرنے کی غرض سے آيا تھا، انھيں چاہيے کہ پاکستان کے تمام صوبوں کی مقامی پوليس سميت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ليے برسوں سے جاری امريکی حکومت کی امداد کی وسعت اور اس کے دور رس اثرات کا بغور جائزہ لیں۔
فروری 6 2014 کی اس پريس ريليز کو پڑھيں جس ميں صوبہ سندھ ميں مقای پوليس کو دی جانے والی تربيت اور اس پروگرام کی تفصيل کے ساتھ درجنوں گاڑيوں کا بھی ذکر موجود ہے جو امريکی حکومت کے توسط سے دی گئيں تھيں۔
(http://karachi.usconsulate.gov/pr-02062014.html)
ريکارڈ کی درستگی کے ليے يہ بھی واضح رہے کہ پاکستان وہ واحد ملک نہيں ہے جہاں امريکی حکومت مقامی پوليس اور ديگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تربيت فراہم کر رہی ہے۔ گزشتہ 30 برسوں سے بيوريو آف ڈيپلوميٹک سيکورٹز اينٹی ٹيررازم اسسٹنس (اے – ٹی – اے) نامی پروگرام ہمارے شراکت دار ممالک ميں قانون نافذ کرنے والے سول اداروں کو انسداد دہشت گردی سے متعلق تربيت فراہم کرنے ميں پيش پيش ہے۔
اے – ٹی – اے کے اثرات دوررس ہيں۔ صرف سال 2011 ميں ہی اے – ٹی – اے پروگرام کے توسط سے 537 کورسز،مشاورت، اور ديگر متعلقہ سازوسامان 64 ممالک کے قريب 11000 شرکاء تک پہنچايا گيا۔
اس کے علاوہ ديگر ايسے محکمے اور بيوريو بھی ہيں جو دنيا بھر ميں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی افاديت اور انکی اہليت ميں بہتری کے ليے تربيت، سازوسامان، متعلقہ مہارت اور ديگر لوازمات فراہم کرتے ہيں۔ بيوريو آف نيشنل نارکاٹکس اور لاء انفورسمنٹ افيرز (آئ – اين – ايل) اس کی ايک اور مثال ہے۔
پاکستان ميں ان کی کاوشوں کا ايک سرسری جائزہ آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔
آئ – اين – ايل کا پاکستان ميں قانون کے نفاذ کے ضمن ميں جو تعاون اور امداد شامل ہے اس ميں پاکستان کے مختلف صوبوں کی پوليس فورس کی مخصوص ضروريات کو بھی ملحوظ رکھا گيا ہے۔
سال 2002 سے ملک بھر ميں آئ – اين – ايل کا ايک پروگرام جاری ہے جس کے توسط سے پاکستان ميں قانون نافذ کرنے والے عناصر کی اہليت ميں اضافے اور اس ضمن ميں اصلاحات کی ترويج کے ليے تربيت فراہم کی جا رہی ہے۔
سال 2002 سے اب تک قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 15،000 سے زائد افسران نے آئ – اين – ايل کے تعاون سے تربيت حاصل کی ہے۔ اسی طرح سال 2009 سے اب تک ليوی کے 843، کے پی کے 470 ايليٹ پوليس اہلکار، اسلام آباد پوليس کے 19 اور پنجاب پوليس کے 11 ارکان کو آئ – اين – ايل کی معاونت سے تربيت فراہم کی گئ ہے۔
اور آخر ميں ايک پاکستانی پوليس آفيسر کی مثال پيش ہے جس نے امريکی اعانت سے تربيت حاصل کی اور جس نےعام پاکستانی شہريوں کی زندگياں بچانے ميں اپنا موثر کردار ادا کيا۔
http://s15.postimg.org/g8sgod523/image.jpg
http://s29.postimg.org/z6md27dbb/image.jpg
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[EMAIL=“[email protected]”][email protected]
Re: FBI agent arrested in Pakistan on weapons charge
So what if some ISI person who is in US for some official assignment gets arrested on similar charges, what will happen fawad miyan?
Re: FBI agent arrested in Pakistan on weapons charge
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
کچھ راۓ دہندگان جو اس حقيقت کے حوالے سے شکوک کا اظہار کر رہے ہيں کہ ايف بی آئ کا عہديدار پاکستان ميں تربيت فراہم کرنے کی غرض سے آيا تھا، انھيں چاہيے کہ پاکستان کے تمام صوبوں کی مقامی پوليس سميت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ليے برسوں سے جاری امريکی حکومت کی امداد کی وسعت اور اس کے دور رس اثرات کا بغور جائزہ لیں۔ ....
lagta hai police ki kuch ziada hi achi tarbiyat ker di thi. unhi ke haathon pakra gaya.
Re: FBI agent arrested in Pakistan on weapons charge
Fawad bhai why is that all the countries siding with US for the past decade suffering from militant issues?
What we’re not being told, however, is that al-Qaeda’s rapid expansion through northwest Africa has occurred under the rubric of Algerian state intelligence services - with US, French and British knowledge.
Our relationship with the Algerian military junta, responsible for the massacre of hundreds of thousands of civilians, is driven by the usual unquenchable thirst to access what the US energy department estimates are the world’s third largest shale gas reserves.
Re: FBI agent arrested in Pakistan on weapons charge
[TABLE=“class: uiDataTable _548i, width: 1”]
[TR=“class: odd”]
The Raymond Davis-2 is now free , Wait for Raymond Davis-3 , Mush the traitor
[/TR]
FBI agent leaves Pakistan as court drops case :PAKISTAN
http://images.geo.tv/updates_pics/FBIagentdepartedforDubai_5-20-2014_148228_s.jpg
KARACHI: FBI agent Joel Cox left for Dubai after a local court dropped a case on Monday. During hearing of the case in Malir Judicial Magistrate Court , Joel Cox, who was earlier released on … more…
Re: FBI agent arrested in Pakistan on weapons charge
Raymond Davis-3 already ho chuka, usay to ham ne paanch saal President of Pakistan bhi bana ke rakha :chai: