Fake degree axe falls on Ayla Malik

Re: Fake degree axe falls on Ayla Malik

dar kar? kon dar gya bibi say?

Re: Fake degree axe falls on Ayla Malik

Govt of Pakistan :cobra:

Re: Fake degree axe falls on Ayla Malik

q? bibi nay parliament main aakar kalabagh dam ki royalty claim kardeni thi? in future dates with interest?

Re: Fake degree axe falls on Ayla Malik

In future date with :hmmm: :omg: Shukar kuch aur nahin likh dia interest key bajay :rotfl:

waisay kamal he hay kah Tairay Ishaq nachaya thaya thaya , aqal he mari gai hay aur waisay Suna hay Bhurapay ka Ishaq buhat khatarnaak hota hay, aaj andaza ho raha hay :cobra:

Re: Fake degree axe falls on Ayla Malik

Thanks wikipedia …
Ayla belongs from an influential political family. Ayla is one of the granddaughters of Malik Amir Mohammad Khan of Kalabagh, who had been the governor of West Pakistan. She is also the niece of former Pakistan president Sardar Farooq Ahmed Khan Leghari.

Kia he baat hay Ayla Malik key :omg: MashaAllah kaafi Angraizi bhi bool laiti hain :lajawab:

aaisay aaisay illaqay hain jahan loog donkeys par ja kar paani latay hain :gadha:

Talaash (Ayla Malik Love or Arranged Marriage ) - 3rd February 2013

Re: Fake degree axe falls on Ayla Malik

Ayla belongs from an influential political family. Ayla is one of the granddaughters of Malik Amir Mohammad Khan of Kalabagh, who had been the governor of West Pakistan. She is also the niece of former Pakistan president Sardar Farooq Ahmed Khan Leghari.

tumhain yaad ho kah nah yaad ho :whistling: She is still Ankhoon ka tara of IK :wub:

Re: Fake degree axe falls on Ayla Malik

aap kiyun udaas hain doosron ke taare aur chand dekh kar. kahin aap ka ye haal to nahin jo Ainak wala Jin main ek chuRail ne inn lafzon main bayan kia tha:

andheri raat na tara na chand. adhumbara kadhumbara

Re: Fake degree axe falls on Ayla Malik

sach hamaisha karwa hota hay :stuck_out_tongue: aab in facts say nazrain mat churain kah Ilzam Khan nay bawaqoofi key tamam hadain cross kar li hain, Andha bhi bata sakta hay Ayla ka FA ka certificate jaali tha leekan yah aab bhi kah raha hay "iss bay chari par zulam howa hay, Clerical mistake thi :sadaf: Ghazab Khuda ka pahli baat aik banday kaa naam aur dosri baat Fail :sadaf: aur aap kay bhai band aab bhi kah rahay hain kah yah theek hay :cobra:

Just watch this video :smack2:

Imran Khan Ayala Family Politics,

Re: Fake degree axe falls on Ayla Malik

yaar zananiyon se ladna ya zananiyon ke ladna tehzeeb ke kilaaf hai. aap bhi chill pill take karo :snooty:

Re: Fake degree axe falls on Ayla Malik

Aayna dikhaya to bura lag gia :cb: BTW brother read this column again and accept the truth :wink: (this column which was written before election) aur zara aap huqa lain :cobra: Ganjay to hain he bawaqoof leekan yah to unn say bhi bara bawafoof sabit howa aur apni poori syasat daow par laga di “Jaali Degree”


میانوالی سے جعلی ڈگری پر نااہل ہونے والی عائلہ ملک کے غیر معروف غیر سیاسی سمدھی وحید ملک کی جیت ناممکن ہے؟ اس بات پر عمران کو میانوالی کے غیرت مند لوگوں سے معافی مانگنا چاہئے۔

عائلہ ملک عمران خان کی بہت قریبی ساتھی ہے اور اُسے معلوم نہ ہو سکا کہ اس کے پاس ایف اے کی سند بھی جعلی ہے۔ عائلہ ملک کی جعل سازیوں کی فہرست بہت طویل ہے۔ شکر ہے کہ وہ الیکشن سے پہلے
ہی نااہل ہو گئی ہے۔ اس کا جیتنا مشکل تھا مگر شاید میانوالی کے لوگ عمران کی محبت میں اندھے بہرے ہو کر عائلہ کو اپنا لیڈر بنا لیتے تو یہ داغ میانوالی کی سیاسی پیشانی سے کبھی دور نہ ہوتا۔ میں عورتوں کے
لئے بہت کشادہ دل ہوں۔ ہر طرح اُن کا حامی ہوں۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں عورتوں نے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ سیاست میں اور صحافت میں ان کا بہت نام ہے۔ مگر میانوالی کا ایک کلچر ہے اور ہمیں اس کا احساس کرنا چاہئے۔ میانوالی سے محترمہ ذکیہ شاہنواز ن لیگ سے مخصوص نشستوں پر ممبر پنجاب اسمبلی ہیں۔ اپنے وقار اور اعتبار کی وجہ سے بہت احترام کی نظروں سے دیکھی جاتی ہیں۔ وہ ن لیگ کے امیدوار شادی خیل کی بہت سپورٹ کر رہی ہیں۔ وہ آجکل صوبائی وزیر ہیں۔ وہ بہت قابل ہیں اور اہل ہیں جبکہ ٹیکسلا سے غلام سرور خان چودھری نثار کو ہرا کر تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ایم این اے ہوئے مگر جعلی ڈگری پر نااہل ہوئے۔ تحریک انصاف نے ان کی بنیادی رکنیت معطل کر دی۔ مگر عائلہ ملک کو عمران خان نے داﺅد خیل میں دلیر کہا۔ وہ جعلی ڈگری پر جنرل مشرف کی ہدایت کے مطابق ق لیگ کے ٹکٹ پر پانچ سال تک ایم این اے بنی رہیں۔ وہ نواب کالاباغ ملک امیر محمد خان کی پوتی ہے وہ بہادر اور غیرت مند انسان تھے۔ عائلہ اور سمیرا کو اُن کے ماموں صدر فاروق لغاری سیاست میں لے کے آئے تھے۔ میں نے لکھا تھا کہ اب وہ اپنے نام کے ساتھ لغاری لکھا کریں۔ عائلہ لغاری اور سمیرا لغاری۔ سمیرا ن لیگ میں ہیں۔ اسی زمانے میں عائلہ بلوچ سیاستدان اور وزیر رند صاحب کی بیوی بن گئیں۔ انہوں نے عائلہ ملک کو گھر سے ہی نکلنے نہ دیا۔ عمران خان نے میانوالی میں کسی بہتر امیدوار کی بجائے عائلہ ملک کے سمدھی وحید ملک کو ٹکٹ دیا ہے جو عائلہ کا چچا زاد ہے اور مظفر ملک کا بیٹا ہے چند ماہ پہلے عائلہ ملک کی بیٹی کی شادی وحید ملک کے بیٹے کے ساتھ ہوئی ہے۔ سنا ہے کہ مظفر ملک کے بھائی اسد ملک نے وحید ملک اور عائلہ ملک کی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔

میانوالی سے اطلاعات آئی ہیں کہ وہاں ن لیگ کے امیدوار عبیداللہ خان شادی خیل کی پوزیشن بہت اچھی ہے۔ یہاں سے تحریک انصاف کی شکست بہت بڑی شکست ہو گی۔ میانوالی کے وفا حیا والے لوگوں سے عمران خاں نے بہت بڑا انتقام لیا ہے۔

بھٹو صاحب‘ بے نظیر بھٹو‘ نواز شریف‘ شہباز شریف‘ جاوید ہاشمی کے علاوہ کسی نے اپنی آبائی گھریلو سیٹ نہیں چھوڑی تھی جب تحریک انصاف کو صرف ایک سیٹ ملی تھی۔ وہ میانوالی سے عمران خان کی سیٹ تھی۔
مجھے میانوالی سے کئی دوستوں نے کہا تو میں نے کہا تھا کہ عمران خان میانوالی کو نہ چھوڑیں۔ برادرم رفیع اللہ خان روکھڑی بہت جذباتی ہو گئے تھے۔ بعد میں عمران خان کے لئے اختلافی بات پر مجھ سے لڑ پڑے۔ اب ان کا کیا خیال ہے؟

قمرمثانی کے نوجوان ورکرز عمران کی گاڑی کے آگے کھڑے ہو گئے۔ ثناءاللہ خان نے کہا کہ یہ کیا تبدیلی آپ میانوالی میں لا رہے ہیں۔ آپ نے میانوالی کے لئے کچھ بھی نہیں کیا۔ اب اپنی سیٹ پر ایک غیر نمائندہ اور غیر پسندیدہ آدمی کو ٹکٹ دے دیا ہے۔ عمران نے کہا کہ آپ نظریے کو ووٹ دو۔ اس نے کہا آپ نے نظریے کو ٹکٹ دیا ہے؟

عائلہ ملک جیسے خواتین و حضرات کی خاطر عمران نے تن من دھن کی بازی لگا دی ہے۔

میانوالی کی لیڈر عائلہ ملک یا عائلہ لغاری](http://www.nawaiwaqt.com.pk/columns/19-Aug-2013/233063)

PS : Sorry bhai agar mairi koi baat buri lagai ho :flower1:

Re: Fake degree axe falls on Ayla Malik

^ you have posted this article 3 times in this forum in last couple of days

Re: Fake degree axe falls on Ayla Malik

^^ Shayad kay Blind Follower kay dil main uttar jay mairi baat , iss liye :cobra: