[RIGHT]
فواد ? ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم ? يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
https://s15.postimg.cc/7q5o4yse3/36957644_1880959221964227_4812362833415110656_n.jpg
فواد ? ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم ? يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[EMAIL=“[email protected]”][email protected]
[RIGHT]
فواد ? ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم ? يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
https://s15.postimg.cc/7q5o4yse3/36957644_1880959221964227_4812362833415110656_n.jpg
فواد ? ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم ? يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[EMAIL=“[email protected]”][email protected]
Two attacks in BANU
One in Peshawar
Yesterday at Mastong Baluchistan , More than 130 died , 200 injured , Second biggest death toll after Karsaz attack on Shaheed BB
مستونگ میں خودکش دھماکہ، 128 افراد شہید، 200 زخمی
پاکستانی میڈیا ہمیں سارا دن حسب ہدایت #تخت_لاہورکےمشہورٹھگ](Facebook) نواز-شہباز اور بدکار خان کے ڈرامے دکھاتا رہا ، بڑی ٹرک اور کمال ہوشیاری کے ساتھ مرنے والے ہمارے مرنے اور زخمی ہونے والے سینکڑوں بلوچ بھائیوں کی کم تعداد بتائی گئی اب رات گئے حقیقی تعداد سامنے آ رہی ہے
کل بات پرانی ہو گئی ہو گی
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“height”:“262”,“width”:“500”,“src”:“https://external.fkhi11-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQBSsFz3SA_3oNZG&w=540&h=282&url=http%3A%2F%2Fi.ytimg.com%2Fvi%2Fdkgn5865eTc%2Fhqdefault.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQAB5JUUJvypgiaw”}[/IMG2]
DAWNNEWS.TV
مستونگ میں خودکش دھماکہ، 128 افراد شہید، 200 زخمی](Facebook)
شہیدوں میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نواب سراج رئیسانی بھی شامل جبکہ زخمیوں کو کوئٹہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Latest News
https://www.geo.tv/assets/uploads/updates/2018-07-14/l_203256_015048_updates.jpg
Raisani?s brother demands truth commission on Mastung attack Updated 22 minutes ago
Quetta on high alert after 128 people, including BAP candidate Siraj Raisani, martyred in Mastung suicide blast
Imran Niyazi teri jurrat ya teri baji da hosla
This man was chief minister of KPK, pervaiz khattak look at his filty language about PPP, for those who dont understand pashto he said پرویز خٹک کا کہنا تھا “جب میں پیپلزپارٹی کا جھنڈا لگادیکھتا ہوں تو سمجھتا ہوں کسی طوائف کے بیٹے نے لگایا ہوگا”
Perviaz Khattak siad,… when I see PPP flag.. I understand flag was installed by son of prostitute…
Naya pakistan will be like this, shame on all those who are supporting PTI and Imran Khan…
Koi mujhy batay ga… ager yeh sach kah raha hai.. to maazi main yeh bhi PPP ka worker raha hai…ager sach maan to Perviaz Khattak maiyar par poora utarta hia…
Sunny paaji supporting Bhutto… click on video.
کل ڈان گروپ آف پبلیکیشن کے سی ای او حمید ہارون کا بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں ایک انٹرویو نشر ہوا
یہ انٹرویو ایک خاص مقصد کے لیے دیا گیا تھا تا کہ بین الاقوامی سطح پر اپنی افواج اور خفیہ اداروں کا ناصرف ذلیل کیا جائے بلکہ نوازشریف کا کیس مضبوط کیا جائے۔ لیکن اللہ بھلا کرے بی بی سی جیسے بڑے براڈ کاسٹ ادارے کا جہاں پر شاید ابھی تک لفافے کی لت نہیں پہنچی، جس کی وجہ سے ہارڈ ٹاک کے میزبان سٹیفن نے زبردست ہوم ورک کے بعد حمید ہارون کو ناک آؤٹ کر دیا اور حمید ہارون جو افواجِ پاکستان کو ذلیل کرنا چاہتا تھا، بھری محفل میں خود ذلیل و رسواء ہو گیا۔
اس انٹرویو میں حمید ہارون کسی بھی سوال کا منطقی جواب دینے میں بری طرح ناکام رہا۔ میزبان نے تین ایسے ایشوز پر حمید ہارون کو ناک آؤٹ کیا جن تین ایشوز نے ایک طویل عرصے سے پاکستانی سیاست کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا۔
اول - فوج اور ایسٹبلشمنٹ پاکستانی سیاست میں دخل اندازی کر رہی ہیں
دوم - جمہوریت کو شدید خطرات لاحق ہیں، اور
سوم - صحافت پر پابندیاں لگائی جا رہی ہیں
ان تینوں سازشی تھیوریوں پر پروگرام کے میزبان نے بار بار کہا کہ آپ کے پاس کیا ثبوت ہیں ان باتوں کو ثابت کرنے میں لیکن حمید ہارون کے جوابات ایسے مضحکہ خیز تھے کہ کئی مقامات پر میزبان بھی اپنی ہنسی نہ روک پایا اور استہزایہ انداز میں مسکرا دیا۔ ایک موقع پر میزبان نے سوال کیا کہ
"آپ کا ڈان گروپ مجرم نوازشریف اور مجرمہ مریم کےساتھ بہت ہمدردی رکھتا ہے
حمید ہارون: ان کےخلاف کرپشن چارجز رچائے گئے ہیں ؟
میزبان: اس کا کیا ثبوت ہےاور کس نے رچائےہیں ؟
حمید ہارون: آپ سوشل میڈیا پر دیکھیں وہاں پر ان کے بہت سارے ٹرول اکاؤنٹس ہیں جس کے پیچھے آئی ایس پی آر ہے، یہ ثبوت ہے کہ سازش ہو رہی ہے اور یہ سازش رچائی گئی ہے
اسی طرح جب صحافت پر پباندی کے حوالے سے سوال کیا گیا کہ
“کیا آپ کے اپنے صحافیوں پر پابندیاں ہیں ؟ کیا آپ نے خود یہ تجربہ کیا ہے؟”، جس پر حمید ہارون نے جواب دیا کہ “یہ سیلف سینسرشپ ہے”۔
یہ سن کر میزبان بڑبڑاتا رہ گیا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ “سیلف سینسر شپ” کیا بلا ہے ؟
جمہوریت کے خلاف سازش اور سیاست میں دخل انداری کرنے پر جب میزبان نے سوال کیا کہ جمہوریت کے خلاف کون سازشیں اور دخل اندازی کر رہا ہے تو حمید ہارون بار بار ایجنسیوں اور فوج کا نام لیتے رہے جس پر میزبان نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ
“آپ کہ رہے ہیں کہ نوازشریف کے خلاف دوسری جماعتوں کو آگے لایا جا رہا ہے لیکن کون لا رہا ہے، آپ نام نہیں لے رہے۔ اگر آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ فوج عمران خان کو سپورٹ کر رہی ہے تو پھر آپ کے پاس اس بات کو ثابت کرنے کے لیے ثبوت کہاں ہیں ؟ آپ صحافی ہیں اور صحافی بغیر کسی ثبوت کے بات نہیں کرتا۔ معافی چاہتا ہوں آپ بہت دور ہیں یہ باتیں ثابت کرنے سے”
مجھے بتائیں ان جملوں کے بعد لبرل میڈیا کے پاس کچھ کہنے کو کیا رہ جاتا ہے ؟
ایک موقع پر ہارڈ ٹاک کے میزبان نے پاکستانی فوج کی حمایت کرتے ہوئے یہاں تک کہہ دیا کہ
"آپ کے مطابق پاکستانی سیاست میں دخل اندازی ہو رہی ہے اور جمہوریت کے خلاف سازش کی جا رہی ہے لیکن مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ آپ خود ہی جمہوریت کے خلاف سازش کر رہے ہیں کیونکہ اس بات کے کہیں کوئی شواہد نہیں ملتے کہ پاکستانی ملٹری سیاست میں دخل اندازی کر رہی ہو یا جمہوریت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہو۔ آپ کے پاس اپنی بات کو ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت نہیں ہے۔
اگر آپ لوگوں نے حمید ہارون کا ہارڈ ٹاک نہیں دیکھا تو ضرور دیکھیں۔ یہ پاکستان کے لبرل میڈیا کا اصلی موقف آپ کو سمجھنے میں مدد دے گا کہ کیسے یہ جمہوریت کے خلاف سازش کے نام پر کرپشن اور بھارت نواز حکومت کو بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے تھے اور کیسے انہوں نے مسلسل اپنی ہی افواج اور خفیہ اداروں کے خلاف ایک بیانیہ ترتیب دیا۔
اس انٹرویو کے بعد لبرل میڈیا کا سارا بیانیہ دھڑام سے گر چکا ہے۔ ڈان لیکس سے لے کر نوازشریف کی کرپشن تک اور عمران خان کو آگے لانے سے لے کر صحافت پر پابندیوں تک تمام جھوٹ بولے گئے، جن کی کوئی صداقت نہیں ہے۔ یہ خود میں جمہوریت کے خلاف ایک گہری سازش رچائی گئی تھی جس کے پیچھے ڈان گروپ، جیو/ جنگ گروپ اور نوائے وقت گروپ موجود ہیں۔
اس انٹرویو کے بعد ہمارے متعلقہ اداروں کو اس پر فوری ایکشن لینا چاہیے اور حمید ہارون کو حراست میں لے کر اس کی مزید تحقیقات کرنی چاہیں کیونکہ پاکستان میں جمہوریت کے سب سے بڑے دشمن بھارت اور افغانستان ہیں اور حمید ہارون اور شکیل الرحمان انہی کے کہنے پر پاکستان میں جمہوریت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کو چاہیے کہ اس پر ایک جے آئی ٹی تشکیل دی جائے جو حقائق کو منظرِ عام پر لائے۔ بقلم خود باباکوڈا
Public Service Message from Rabi Pirzada
Hameed Haroon & Pawn News: “Stephen Sackur is an ISI agent. Evidence? There are TROLLS sharing video clips of HardTalk interview on social media” ![]()
Yeh Karachi main aik halqy main election campaign ka manzar hia.. namaz e maghrib kay time par sab mukhalfeen aik hi saf main khary hogaye… shia sunni deobandi brelvi wahabi ppp mqm ji
aik hi saf main khary hogaye mehmood wa ayaz
na banda raha na banda nawaz
PMLN campaign ad… Leegi nailed it…
bilawal wants another NRO
https://twitter.com/i/status/1019700311450144770
Lassan lagay to Mian Saanp ko
PPP supporting Ijaz ul haq in his seat. Oh the irony of it all. Pathetic PPP.
[quote=““sara gillani””]
Re: Election 2018
In 2018 election PMLN in Punjab and PPP in sindh will win…
[/quote]
No surprise. This is not the PPP anymore. Most of the good people who made up the PPP have been driven out by Zardari.
Until Zardari dissappear’s, it is is the ZPP.
جبران ناصر پاکستان میں واحد انسانیت کی آواز ہے جو قوم پرستی و مذہب پرستی سے بلند ہے۔ کراچی والوں اس شخص کو ایوان میں پہنچا کر اپنا وقار بلند کرو۔