Re: Eid special from constitution Avenue , Capital of Pakistan ,
**
مبارک ھو ،،، مبارک ھو
آج ARY tv کو potians نے اسکی اوقات دکھا دی
ہاہاہاہاہا
دھرنے میں ایک دوسرے کے اوپر کرسیاں چل گئیں ، ماں اور بہن کی گالیاں دی گئیں اور کچھ کارکن کپڑے چھین کر فرار , یہ کپڑے خواتین لیکر آئیں تھیں اور روتے ہویے واپس گئیں اور باقی لوگوں نے میڈیا پر حملہ کر دیا کہ کوریج نا کرو اور اس میں دجالی چینل ARY کی سب سے زیادہ لال ھوئی کیونکہ وہ واحد چینل تھا جو دھرنے کی جڑوں تک پہنچا ھوا تھا آخر سب سے بڑے خیر خواہ کو انعام بھی تو سب سے زیادہ ملنا چاھئے
**