Define "chhamak chhalo"

Re: Define “chhamak chhalo”

:omg:

خمار چھمک چھلو ایسی لڑکی کو کہتے ہیں جسے فیشن کا پتا نہ ہو پر شوق ہو۔ پراندے پہنے ۔ سلور کلر کا استعمال کرتی ہو ۔ ۔ چال میں تیزی ہو ۔تیز تیز باتیں کرے ۔ میرے حساب سے ذندگی سے بھرپور جس سے لوگ دل ہی دل میں جلتے ہوں

:@: