Re: “Day of Revolution” in Egypt
جناب میں يو ايس ڈيپارٹمنٹ آف سٹيٹ کی نمائیندگی کرتا ہوں۔
ہماری ٹيم کے لوگ کئ سالوں سے مختلف فورمز اور نيوز ویبسائٹز پر
دوسروں لوگوں کے لکھے گۓ بنياد الزامات اور غلط معلومات کا جواب دے رہے ہيں۔
يہ ہم اس ليے کرتے ہيں تاکہ کسی بھی ايشو کے بارے اردو بولنے والے حضرات
تک ہمارے نقطہ نظر سے آگاہ ہو سکيں۔ آپ جانتے ہيں کہ
ان فورمز پر جھوٹی اور من گھڑت افواہوں کی کوئ کمی نہيں ہے
اس ليے يہ ہم ضروری سمجھتے ہيں کہ ہم ان خبروں کی ہم بروقت انداز میں
آ زمائشی اعداد وشمار اور معروضی تجزیہ کے ساتھ اصلاح کريں۔
ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[EMAIL=“[email protected]”] [email protected]
www.state.gov](http://www.state.gov/)
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall](http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall)