NO NEW WORDS , SAME SAD STORY
Relaxing lockdown, SOPs’ violation led to increase in Covid-19 cases: Punjab health official
Says people visited hometowns for Eid and returned as virus carriers.
NCOC identifies 20 cities across Pakistan with potential Covid-19 hotspots
Lahore’s virus hotspots to go under complete lockdown from midnight tomorrow, says Punjab health minister.
https://i.dawn.com/thumbnail/2020/06/5ee6e22f6f63c.jpg
Virus cases may cross million mark by July 31: Asad
FIA gives clean chit to PM’s aide on health Mirza in masks smuggling case.
https://i.dawn.com/widgets/upload-image-5ee7a9dd8162e.png
121 DEATHS TODAY , MORE THAN A HALF UN PUNJAB
بروز پیر ملک بھر سے کورونا کے مزید 4614 کیسز اور 121 اموات سامنے آئی ہیں جن میں پنجاب سے 1537 کیسز 62 ہلاکتیں، سندھ 1776 کیسز 22 ہلاکتیں، خیبر پختونخوا سے 459 کیسز اور 32 اموات، اسلام آباد 635 کیسز 3 ہلاکتیں اور آزاد کشمیر سے 43 کیسز ایک ہلاکت، گلگت بلتستان میں 14 کیسز ایک ہلاکت اور بلوچستان سے 150 کیسز رپورٹ ہوئے۔
اموات کی مجموعی تعداد 2784 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 146877 تک پہنچ گئی ہے](ملک میں کورونا سے مزید 121 اموات، 4614 نئے کیسز رپورٹ)
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“src”:“https://external.fisb5-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQDdcEwbXWmz_8we&w=476&h=249&url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Fassets%2Fuploads%2Fupdates%2F2020-06-15%2F224056_121719_updates.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&nc_eui2=AeEvfMnO-OPGz1IUMSfsYHnIDkrK71SRa8gOSsrvVJFrwe_TF_qKdwl7anZAUERVq0&_nc_hash=AQBJjsZZDM_WEKVY”}[/IMG2]](ملک میں کورونا سے مزید 121 اموات، 4614 نئے کیسز رپورٹ)
URDU.GEO.TV
ملک میں کورونا سے مزید 121 اموات، 4614 نئے کیسز رپورٹ](Facebook)
اموات کی مجموعی تعداد 2784 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 146877 تک پہنچ گئی ہے
**If you can read Urdu , please read it , get help of google and correct it , write an article in English **
یہ تجزئیے ہولناک ہیں مگر انہیں پڑھنا اور سمجھنا ہوگا
ان تجزیات میں ماضی کا کوئی ذکر نہیں مگر بتانا ضروری ہے کہ ٹھیک سو سال قبل آنے والی ایسی ہی وبا سپینش فلو میں دنیا کے 5 سے 8 کروڑ لوگ ہلاک ہوئے تھے اور اسی وبا میں جسے برصغیر پاک و ہند میں بمبئی فلو کہا گیا ڈیڑھ کروڑ کے لگ بھگ لوگ ہلاک ہوئے جو اسوقت آبادی کا 5%تھے
برطانیہ کے معروف امپیریل کالج نے اپنے حالیہ منصوبے میں پاکستان میں کورونا سے متعلق حیران کن تخمینے دیتےہوئے انکشاف کیا ہے کہ اگست 2020 کے وسط میں پاکستان میں ایک دن میں کم از کم 80 ہزار اور زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ لاکھ افراد وبا کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
امپیریل کالج لندن نے برطانوی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ فنڈز سے متعدد اداروں اور ماہرین کے ساتھ ایک الگورتھم منصوبے کے تحت پاکستان سمیت متعدد ممالک میں کورونا سے متعلق تخمینوں کی رپورٹ مرتب کی۔
الگورتھم چارٹ میں بتایا گیا ہے کہ 10 اگست کے بعد پاکستان میں کورونا سے اموات کم ہونا شروع ہوجائیں گی اور دسمبر کے آخر تک وبا سے ملک میں زیادہ سے زیادہ 2 تک اموات ہوں گی۔
الگورتھم چارٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں جنوری 2021 تک کورونا تقریبا ختم ہوچکا ہوگا، تاہم اس وقت ملک میں 22 لاکھ سے 23 لاکھ کے درمیان لوگ وبا کے باعث مر چکے ہوں گے۔
حیران کن تخمینوں کے مطابق جنوری 2021 تک پاکستان میں ایک کروڑ 35 لاکھ سے لے کر ڈیڑھ کروڑ افراد وبا سے متاثر ہوچکے ہوں گے۔
پاکستان میں وبا کے عروج تک پہنچنے کیساتھ ہی
اس کے ختم ہونے کا بھی پتا لگ گیا
https://www.dawnnews.tv/news/1134427
پاکستان میں بھی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت کورونا وائرس کے حوالے سے آن لائن سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مفتی تقی عثمانی، مفتی منیب الرحمان، وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی پروفیسر سعید قریشی سمیت دیگر مقررین نے شرکت کی۔
خدشہ ظاہر کیا گیا کہ پاکستان میں 13 سے 16 اگست کے دوران کورونا وائرس اپنے عروج پر ہونے کا امکان ہے اور ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس دوران 80 ہزار افراد لقمہ اجل بن سکتے ہیں۔
آن لائن سیشن سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر سعید قریشی کا کہنا تھا کہ ملک کی مجموعی صورت حال بہتر ہونے کے بجائے بگڑتی جارہی ہے، ہم اس تباہ کن وبا کے نقصانات کو روک نہیں سکتے لیکن کم کرسکتے ہیں۔
وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 13 سے 16 اگست کے دوران کورونا اپنے عروج پر ہوگا اور عالمی طبی ماہرین نے اس دوران 80 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
مزید خبریں ایسی ہیں ، ملک میں کورونا سے مزید 121 اموات، 4614 نئے کیسز رپورٹ
رواں ماہ کے آخر تک ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے: اسد عمر
‘خدا نہ کرے وہ وقت آئے کہ ہمیں سڑکوں پر علاج کرنا پڑے’
لاک ڈاؤن میں نرمی اور مساجد کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے، ڈاکٹرز کا مطالبہ
تفصيلات جانئے: https://urdu.geo.tv/latest/224122
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“src”:“https://scontent.fisb5-1.fna.fbcdn.net/v/t1.0-0/p526x296/83624782_4000045686737164_4967716889752495170_n.jpg?_nc_cat=108&_nc_sid=110474&_nc_eui2=AeFmssZeSn46CwLsBaLTLxLFr-r7ZPRAbUev6vtk9EBtR5WviklIaIiyiG0P8OwVpeQ&_nc_ohc=3azrBBgBGXkAX8k6zit&_nc_ht=scontent.fisb5-1.fna&_nc_tp=6&oh=c750bc709c0d2780d9f4ad50adc69575&oe=5F0CB00F”}[/IMG2]](Facebook)
It is not only Corona
جب سے منحوس لوگ حکمرانی کر رہے ہیں اس دن سے کوئی خیر کی خبر نہیں آئی
معاشی تباہی کے ساتھ ساتھ پولیو ، ٹی بی میں ملک کو نمبر1پرپہنچا دیا مزید اوپر لے جانے کی خبریں آ رہی ہیں ، ہیپاٹائٹس ایڈز خسرہ میں بھی ہم ٹاپ ٹین میں ہیں اور اب پیش خدمت ہے ٹائیفائیڈ بھی
10 روز میں پنجاب بھر میں ٹائیفائیڈ کے 20 ہزار سے زائد مریض سامنے آئے، لاہور کے 5 بڑے ہسپتالوں میں 8 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے۔
کرونا تو ایک عالمی وبا ہے مگر ان لوگوں نے معاشی بربادی کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے متعلق چیرمین بلاول بھٹو اور صدر آصف علی زرداری کی بار بار کی وارننگ اور سندھ حکومت کی مستقل درخواستوں پر کوئی توجہ نہیں دی اور ٹڈی دل سے ملک کرونا سے زیادہ معاشی تباہی سے دوچار ہو سکتا ہے
جاننا صرف یہ ہے کہ حکمران ٹولہ اتنا ہی نالائق اور نااہل ہے یا جان بوجھ کو ملک کو تباہی کی اس منزل پر لےجا رہے ہیں جہاں کچھ نہ بچ سکے
26 فروری کو کورونا کے پہلے کیس کے بعد سے اب تک پولیو کے 33 مریض سامنے آگئے ہیں
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“src”:“https://external.fisb5-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQBDI1R4zogSrSCP&w=540&h=282&url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Fassets%2Fuploads%2Fupdates%2F2020-06-15%2F224122_101623_updates.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_eui2=AeF7kqyN8pepn4McW7tHvyg_Ms2T72eZsSkyzZPvZ5mxKSkdKCisGXL5Wug2XI29-jA&_nc_hash=AQC_oPwBmpciweie”}[/IMG2]](کورونا نے ملک میں پولیو پھیلنے کا خطرہ پیدا کردیا)
About this website
URDU.GEO.TV
کورونا نے ملک میں پولیو پھیلنے کا خطرہ پیدا کردیا](Facebook)
26 فروری کو کورونا کے پہلے کیس کے بعد سے اب تک پولیو کے 33 مریض سامنے آگئے ہیں
26 فروری کو کورونا کے پہلے کیس کے بعد سے اب تک پولیو کے 33 مریض سامنے آگئے ہیں