See, it’s the pti mindset shown in above posts that scares me…on one hand you’re boasting about the bond between the army and this nation and on the other hand you’re trying to create a rift between parliamentarians (chosen by this nation) and the army.
گوجرانوالہ…پنجاب میں سیلابی ریلوں نے شدید تباہی مچائی ہے ،سیکڑوں دیہات زیرآب آچکے ہیں اور لوگ امداد کے منتظر ہیں ۔ہیڈ خانکی کے حفاظتی بند کو توڑ کر گجرانوالہ اور گجرات شہر کو بچالیاگیا ۔دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر گرزنے والے 9لاکھ 47ہزار کیوسک کے ریلے نے تباہی مچادی ہے ۔ پانی کی سطح بلند ہونے پر انتظامیہ نےحفاظتی بند کو توڑدیا تاکہ پانی گجرات اور گوجرانوالہ میں داخل نہ ہوسکے ۔سیلابی ریلے سے وزیر آباد ،سودھرا،حافظ آباد اور منڈی بہاو الدین کے دیہات متاثر ہیں۔ہیڈ خانکی کے مقام پر فلڈ کنٹرول سینٹر ،نہروں کے بند ،30دیہات اور سڑکیں متاثر ہوئی ہیں ،جبکہ نئے تعمیر ہونے والے بیراج کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ہیڈ قادر آباد میں اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔فلڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پانی کی آمد 8لاکھ 91 ہزار کیوسک اور اخراج 8لاکھ 90 ہزار کیوسک ہے،دریائے چناب میں پھالیہ کے مقام پر 50سے زائد دیہات متاثر ہیں اور لوگ گھروں کی چھتوں پر امداد کے منتظر ہیں ۔ دریائے جہلم میں ہیڈ رسول کے مقام پر پانی کا بہاو کم ہوگیا ہے ۔دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح کم ہوکر 3لاکھ 91ہزار ہوگئی ہے ۔نالہ ایک میں پانی کی سطح 65ہزار سے کم ہو کر 35ہزار کیوسک ہوگئی ہے ۔نالہ ڈیک میں پانی کی سطح کم ہونے کے باجود قلعہ احمد آباد کا علاقہ شدید متاثر ہے اجس کی وجہ سے ناروال اور سیالکوٹ کا زمینی رابطہ ایک دوسرے سے منقطع ہوگیا ہے ۔ سیلابی ریلے سے چنیوٹ کے 23 دیہاتوںمیں پانی داخل ہوگیا ہے ۔ دریائے جہلم اور دریائے چناب کے سیلابی پانی کے باعث خوشاب کے سواورسرگودھا کے دوسو بیس سے زائد دیہات زیر آب آگئے ہیں ۔سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں متاثرہ افراد کی مدد کے لئے فوج طلب کرلی گئی ہے۔ڈی سی او جھنگ خرم شہزاد کے مطابق تریمو ں ہیڈ ورکس کے مقام پرسیلابی پانی کی سطح سات لاکھ کیوسک سے زائد ہو نے کا امکان ہے جس کے باعث اتوار کی شام تک اٹھارہ ہزاری کا علاقہ ہر صورت خالی کروایا جا ئے گا چا ہے اس کے لیے انتظا میہ کو کرفیو ہی کیو ں نہ لگا نا پڑے۔
Please tell me that during the dictatorship of Musharraf, Zia and Ayub,there were no deaths due to drought and floods.
Keep blaming democracy for everything and dream that tomorrow when there'll be martial-law this country will turn into a true heaven
When brains develop with virus, it is extremely difficult to format them and make them free from virus. Perhaps such brains can not survive without having such viruses.
Re: Shahbaz out in the Flood for 8 hrs in 5 Cities
[RIGHT]وزیرعلیٰ محمد شہبازشریف کی ذاتی نگرانی میں جلالپور بھٹیاں میں سیلاب میں گھرے لوگوں کے انخلاء کا کام شروع __ پہلی کشتی نے کوٹ پہلوان سے خواتین اور بچوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا __ 7مزید کشتیاں پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لئے روانہ کر دی گئی ہیں __ ہیلی کاپٹر واپس چلا جائے ،میں اس وقت تک نہیں جاؤں گا جب تک لوگوں کے انخلاء کے تسلی بخش انتظامات نہ ہو جائیں:۔وزیراعلیٰ شہبازشریف
Re: Shahbaz out in the Flood for 8 hrs in 5 Cities
china mei 14 logo ko katal kr k koi CM nhi rehta, mei ap se Lahore k drainage system ka poch rahi hun ap china pounch gai, two wrongs don’t make right.