Re: Caretaker PM — Asma Jahangir or Hussain Haroon?
^ they shouldnt accept him. PMLN wants their caretaker PM, and their provincial government to last one month more. Why bother conduct the elections then, they should just be handed over the government and get over with.
اسلام آباد(قدرت نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چودھری نثار علی خان کو نگران وزیر اعظم کے لئے کسی ایک نام پر مشاورت کے لئے ملنے والے ٹاسک پر اپوزیشن لیڈر نے کام شروع کر دیا۔اس سلسلے میں ان کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ہوئی ہے جبکہ آج (پیر کو)وہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے اور بدھ کو جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن سے بھی اس حوالے سے ملاقات کریں گے۔اتوار کے روز محمود خان اچکزئی سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوھری نثار علی خان کی ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال،بلوچسان میں گورنر راج کے بعد کی صورتحال اور نگران حکومت کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ کے دوران رائے ونڈ میں ہونے والے اپوزیشن جماعتوں کے اجلا س کے نتیجے میں طے پانے والے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت ہی گزشتہ روز محمود خان اچکزئی نے چودھری نثار علی خان سے ملاقات کی ہے۔چودھری نثار علی خان نگران وزیر اعظم کے نام پر مشاورت کے لئے آج جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جبکہ بدھ کو جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن سے بات کریں گے واضح رہے رائے ونڈ میں اپوزیشن جماعتوں کے گرینڈ الائنس کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے نگران وزیر اعظم کے لئے پارٹی کی جانب سے کسی ایک نام پر مشاورت کر نے کا ٹاسک انہوں نے قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان کو دیا تھا
Re: Caretaker PM — Asma Jahangir or Hussain Haroon?
Achakzai has a great chance. But problem is that he is going to be too impartial for both PML-N and PPP's liking. We can say goodbye to Shakirullah jaan (no ex judiciary will be accepted) and nasir aslam zahid (same). So most likely its going to be asma jahangir..