Birthday Wishes for Altaf Bhai

Re: Birthday Wishes for Altaf Bhai

Now don’t laugh :naraz: i copied this text from their FB page :omg:

Dedicated to Altaf Bhai :hbk:

پاکستان میں مانگنے سے صرف"بھتّہ"ملتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔کیونکہ بھتّہ مانگنے والوں کے پاس "لانچرز،دستی بم اور مشین گنیں"ہوتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔

اور اپنا حق مانگنے والے کو صرف"گولی اوربوری"ملتی ہے۔ ۔ ۔ ۔

تو اے کراچی کے مظلوم لوگوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔حق مانگنے کا طریقہ تو سیکھ لو پہلے۔ ۔ ۔ ۔

پھر تم بھی "اسٹیک ہولڈر"کہلاؤ گے اور "ناراض بھائ"کہلاؤ گے اور تم سے بھی "مزاکرات ہوں گے نہ کہ"آپریشن!!!