Re: BASIC THEMES OF ISLAM
اور جب تمہارے پروردگار نے بنی آدم سے یعنی ان کی پیٹھوں سے ان کی
اولاد نکالی تو ان سے خود ان کے مقابلے میں اقرار کرا لیا (یعنی ان سے
پوچھا کہ) کیا تمہارا پروردگار نہیں ہوں۔ وہ کہنے لگے کیوں
نہیں ہم گواہ ہیں (کہ تو ہمارا پروردگار ہے)۔ یہ اقرار اس لیے کرایا تھا کہ
قیامت کے دن (کہیں یوں نہ) کہنے لگو کہ ہم کو تو اس
کی خبر ہی نہ تھی (172)۔
Brother iss aayat main Allah G nain apnay Khaliq (paida kernay wala) honay ka Insan say Iqrar kerwaya hay . . .
But its my understanding ![]()