AXACT (Bol TV) making millions by selling fake degrees/diplomas: NYtimes exclusive

Re: AXACT (Bol TV) making millions by selling fake degrees/diplomas: NYtimes exclusiv

yeah, its a gangster, its looting mechanism, its keep-the-poor-uneducated philosophy, its let-the-poor-die-they-die-everyday culture.

yeah, a family tradition, stays in family, anyone else is just a servant for life.

The mirage of love.

history of ch**tia banana

:ast:

Re: AXACT (Bol TV) making millions by selling fake degrees/diplomas: NYtimes exclusiv

Every Pakistani perhaps forgot this , Perhaps a group 12 pass holy cows behind this all is powerful again .
جعلی ڈگری اسکینڈل؛ ایگزیکٹ کے اہم افسر کا امریکی عدالت میں اعتراف جرم](https://www.express.pk/story/787382/)
جعلی ڈگری اسکینڈل؛ ایگزیکٹ کے اہم افسر کا امریکی عدالت میں اعتراف جرم](https://www.express.pk/story/787382/)

https://c.express.pk/2017/04/787382-axactfinal-1491669460-721-640x480.jpg

[RIGHT]ملزم عمیر حامد ایگزیکٹ کا اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ انٹرنیشنل ریلیشنزتھا جس پر جعلی ڈگریوں اور 14 ارب روپے فراڈ کاالزام ہے۔ فوٹو؛ فائل
نیویارک: دو سال قبل نیویارک ٹائمز میں منظر عام پر آنے والے ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل پر امریکا میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی اور ملزم عمیر حامد نے عدالت میں اعتراف جرم کرلیا۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ایگزیکٹ اسکینڈل میں گرفتار اہم ملزم عمیر حامد نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے جب کہ ملزم عمیر حامد ایگزیکٹ کا اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ انٹرنیشنل ریلیشنز تھا جس پر جعلی ڈگریوں اور 14 ارب روپے فراڈ کاالزام ہے، امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ملزم کو 20 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے تاہم سزا کا فیصلہ متعلقہ جج ہی سنائیں گے۔دوسری جانب ایگزیکٹ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں کام شروع کردیا لیکن ایف آئی اے خاموش تماشائی بن کر رہ گیا، دو سال پہلے جعلی ڈگریوں کا معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیا تھا جس نے ایگزیکٹ کے دفاتر سے جعلی ڈگریاں برآمد کیں لیکن 6 ماہ بعد پراسرار طور پر اچانک ایف آئی اے کی تحقیقات میں پیشرفت رکنا شروع ہو گئی۔ مقدمے کے چار پراسیکیوٹرز نے پراسرار طور پر استعفیٰ دے دیا۔ان میں سے ایک کے گھر پر بم دھماکا بھی ہوا جب کہ ایک نے جج کو اپنے استعفے میں لکھا کہ اس پر بہت دباؤ ہے اور وہ اپنے ضمیر کی آواز پر یہ مقدمہ مزید نہیں لڑ سکتا۔ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات میں عالمی سطح پر گواہوں کے رابطے اور تعاون سمیت تمام تر تحقیقات روک دی گئیں، امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی اور امریکی وزارت خزانہ نے ایگزیکٹ کو فراڈ قرار دیا اور پاکستانی عدالتوں میں پیش کرنے کے لیے شواہد بھی ایف آئی اے کے حوالے کئے۔ بعض وجوہات کی بنا پر یہ شواہد پاکستانی عدالتوں میں پیش نہیں کئے گئے، مقدمے کے دوران اکثر اوقات ایف آئی اے کی جانب سے کوئی پیش نہیں ہوا، ڈیڑھ سال بعد بھی مقدمے پراصل کارروائی شروع نہیں ہو سکی،عدالت کی جانب سے ایگزیکٹ کے تمام اکاؤنٹس منجمد
کرنے کے حکم کے باوجود صرف آدھے اکاؤنٹس منجمد کئے گئے۔

Axact executive pleads guilty in ‘diploma mill’ scam: US Department of Justice
Umair Hamid, 30, admitted to conspiracy to commit wire fraud in connection with an international “diploma mill” scheme.
[/RIGHT]

Re: AXACT (Bol TV) making millions by selling fake degrees/diplomas: NYtimes exclusiv

There is a thread here on this issue
That also deserve this post
http://gupshup.org/gs/pakistan-and-world-affairs/664720-axact-ceo-shoaib-shaikh-granted-bail-15-months-custody.html?highlight=axact

**Axact fake degree case: Judge confesses to receiving Rs5m bribe to acquit Shoaib Shaikh

Actual position

**سی ای او ایگزیکٹ کو بری کرنے والے جج کو انکوائری کا سامنا](سی ای او ایگزیکٹ کو بری کرنے والے جج کو انکوائری کا سامنا - Pakistan - Dawn News Urdu)
جج پرویز القادر کو اس وقت شوکاز نوٹس جاری کیا گیا جب وہ ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے فیصلے کو چیلنج کرنےکی تیاری میں تھے۔