Re: Attack on pindi madressa
راولپنڈی عاشورہ کے جلوس کے موقع پر جلوس کے روٹ پر فضل الرحمان کے مدرسے اور مسجد زرار میں لاوڈ اسپیکر کھولا تھا جس سے خطبے میں یزید لعنتی کو رضی اللہ کر پوکارا گیا اور نواسے رسول حضرت امام حسین علیہ السلام پر تنقید کی گی جس پر سنی اور شیعہ عزادروں نے انتظامیہ سے اس مسجد زرار کے مولوی جو دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کا رکن ہے کو روکوانے کو کہا مگر انتظامیہ نے کوئی توجہ نہیں دی۔ اور پھر فضل الرحمان کی مسجد زرار اور مدرسے سے پھتراؤ اور فارنگ کی گئی، فارنگ کے نتیجے میں متعدد افرد زخمی ہوۓ۔
آخر اس مسجد لے مولوی کو روکا کیوں نہیں گیا۔ آخر مسجد کی چھت پر پتھر اور بھاری اسلحہ کہاں سے آیا۔ آخر پولیس نے بروقت کاروائی کیوں نہیں کی۔
کیا یہ شیعہ سنی فساد کرانے کی کوشش پنجاب حکومت اور ملک دشمن فضل الرحمان نے تو نہیں کیا۔۔
:omg:sorry hansi aa gai inn key aa’la justification par :hinna: