Re: Apni aurtoon ko parday main rakhoo but I can get makeup from girls…
**
[RIGHT]ہمارا بهی دل کرتا هے کہ ‘میٹها پان’ کهائیں اور متهیرا کی لایئو ‘ایکسرسائز’ دیکهیں لیکن کیا کریں، اپنے تمام تر گناہوں کے باوجود ان ‘نعمتوں’ کا تصور محال هے.
نہ تو ہم دنیا میں کچھ ‘انجوائے’ کرسکے اور آخرت میں تو طاہر اشرفی اور قادری جیسے نیکوکاروں نے ہمارے لئے کوئی جگہ ہی نہیں چهوڑنی.
جائیں تو جائیں کہاں!!! [/RIGHT]
**