And now Sindh...loop completed

Re: And now Sindh…loop completed

دنیا کے کسی ملک کی فوج کی مثال بتا دیں جو ہمارے ملک کی طرح کاروبار کرتی ہے میڈیا پر چھائی رہتی ہے جن پسماندہ ملکوں میں فوجی حکومتیں ہوتی ہیں انکے جرنیل بھی اپنی فوج کو الگ تھلگ رکھتے ہیں اور صرف بوقت ضرورت استمعال کرتے ہیں ہمارے ھاں تو آوے کا آوا بگڑ گیا ہے
اور ہمارے ہیرو اب اپنے بچوں کو پہلے بگاڑتے ہیں پھر انہی کو مار کر خود کو ہیرو ثابت کرتے ہیں اس پر امریکہ کی غلامی نے مزید ستم ڈھا رکھا ہے
آگہی ایک عذاب ہے اور خطرناک بھی مگر انکی اصلاح کے لئے میرے جسے کچھ لوگ اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں یہی لوگ پاکستان سے اصلی محبت کرتے ہیں