Re: And now Sindh…loop completed
پاشا جی،پہلی بات یہ کہ اگر کوئی سچے دل سے اپنی بیوی سے محبت کرتا ہے تو وہ اس کی دانش پر بھی یقین رکھتا ہے۔ اگر نہیں رکھتا تو اس کی مغبت ناقص ہے،کامل نہیں۔ اس کے با وجود ایسا بندہ بھی اپنی بیوی (جو اس کی اپنی ہی عزت ہے ) کو اپنے عزیزوں کے سامنے کم عقل، پھوہڑ یا بے وقوف کہہ کر تذہیک کا نشانہ نہیں بناتا۔
مائی آرمی سے اگر آپ کی مراد پاکستان آرمی ہی ہے تو براہ کرم تو ان کی عزت کا خیال رکھیئے۔ تنقید کے لئے اپنائیت کے لہجے میں بھی بات کی جا سکتی ہے۔میٹھے بول میں جادو ہوتا ہے۔اور یہی اثر پزیر ہوتا ہے۔
کڑوا تو بادام بھی ہر کوئی تھوک دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر محب وطن کے دل میں آپ کے لئے
"Spoken like a true army hater "
جیسا نقش ابھرتا ہے۔
آپ پاک آر،می سے محبت کا دعوا بھی کرتے ہیں اورجن الفاظ میں پیار کا اظہار کرتے ہیں اس پر نظر ثانی کی کیجئے، محترم۔