Re: American and Al-Qaeda unity against Assad
ایک جارحہ آمر جو اپنے ہی لاکھوں لوگوں کا قتل کر رہا ہے امریکہ شام کے لوگوں کا اس سے چھٹکاراحاصل کرنے کی پرزور حمایت کرتا ہے۔ امریکہ اسد کو تشدد کو روکنے اور اقتدار سے ہٹنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ امریکہ شام میں جاری موجودہ صورت حال کو حل کرنے کے لئے بین الاقوامی کمیونٹی کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے۔
القائدہ صرف اپنے پرتشدد سیاسی ایجنڈے کو مسلط کرنے کے لۓ فکر مند ہے۔ ہم نے عراق، یمن، اردن، سعودی عرب اور ہر جگہ شہریوں کے خلاف ان کے مظالم اورتباہی کو دیکھا ہے. کیا آپ کو لگتا ہے کہ القائدہ شام کے لوگوں کو اپنا لیڈر چننے کے لئے ووٹ ڈالنے کی اجازت دے گا؟
شام کے شہریوں کو اپنی حکومتی رہنما اور ايسے نظام کا انتخاب کرنا چاہئے. جو ان کی بہتری اور بنيادی ضروریات کی نمائندگی کرتا ہو امریکہ اس کی بھرپور حمایت کرتا ہے جبکہ القائدہ ایسا نہیں کرتا.
ا****فشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[EMAIL=“[email protected]”][email protected]
www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu