Re: After a decade, Pakistan resumes crude oil export
More oil and gas from Sindh , Gift of God
[RIGHT]پاکستان پٹرلیم نے سندھ میں نو دریافت شدہ کنوئیں فیض سے تیل و گیس کا پانچواں ذخیرہ دریافت کر لئے http://qudrat.com.pk/business/20-Dec-2014/47708 … [/RIGHT]
یومیہ 8.6ایم ایم سی ایف ڈی گیس ،1300بیرل یومیہ تیل کی ممکنہ پیداوار ہوگی، 78ہزار امریکی ڈالر یومیہ کے زر مبادلہ کی بچت ہوگی
سانگھڑ(قدرت نیوز)پاکستان پیٹرولیم نے ضلع سانگھڑ سندھ میں نو دریافت شدہ کنوئیں فیض سے پانچویں گیس اور کنڈنسیٹ کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیاہے۔پی پی ایل کی سندھ میں وافق ، شہداد ، شرف اور کنزہ سے گیس اور کنڈنسیٹ کی دریافت کے بعد گمبٹ ساؤتھ میں یہ پانچویں دریافت ہے۔فیض کی کھدائی کا آغاز اکتوبرمیں ہوا۔ابتدائی جانچ کے دوران یومیہ 8.6ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور115 بیرل کنڈنسیٹ حاصل ہوئے جو تجارتی مقاصد کے لئے استعمال ہوں گے۔نو دریافت شدہ کنویں فیض سے یومیہ تقریباً 1300بیرل تیل کی ممکنہ پیداوار ہوگی جس سے 78ہزار امریکی ڈالر یومیہ کے زر مبادلہ کی بچت ہوگی۔
There are coal mines, oil and gas reserves in Sindh. What federal government is doing to improve the lives of people who are living on such land? If all the money is taken to Punjab, it is like stealing resources of minor province.