Re: aaj ki baat
Restored attachments:
Re: aaj ki baat
http://www.paklinks.com/gs/attachment.php?attachmentid=68327&stc=1
Restored attachments:
Re: aaj ki baat
آج کی بات
معاشرے پر تمہارا سب سے بڑا احسان یہ ہوگا کہ تم خود سنور جاؤ!
Restored attachments:
Re: aaj ki baat
![]()
Re: aaj ki baat
اختیار، طاقت اور دولت ایسی چیزیں ہیں جن کے ملنے سے لوگ بدلتے نہیں ’’بے نقاب‘‘ ہوجاتے ہیں۔
Restored attachments:
Re: aaj ki baat
سنہری بات
اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے
Restored attachments:
Re: aaj ki baat
Zindagi bara e amaad bandagi
zindagi be bandagi sharmindagi!!
Re: aaj ki baat
آج کی بات
ہمیشہ زندگی اس طرح بسر کرو کہ دیکھنے والے تمہارے درد پر افسوس کے بجائے تمہارے صبر پر رشک کریں۔
Restored attachments:
Re: aaj ki baat
آج کی بات
محبت حاصل کرنا ہر کسی کے لئے ممکن نہیں
لیکن
محبت پھیلانا ہر ایک کے لئے ممکن ہے
Restored attachments:
Re: aaj ki baat
دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں مگر صرف انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے۔
Restored attachments: