Re: 18th October 2014 , The Pakistan’s future in the hand of young Pakistanis
:cobra:
#parhay_likhay_jahil](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=parhay_likhay_jahil)
[RIGHT]قائداعظم برطانیہ سے تعلیم یافتہ تھے
بلاول بھی…
قائداعظم اردو ٹھیک سے نہیں بول سکتے تھے
بلاول بھی…**
لوگ شروع میں قائد اعظم کے خوب کا مذاق بناتے تھے
بلاول کا بھی …
قائداعظم نے جوانی میں سیاست کا آغاز کیا
بلاول نے بھی …
لہزا بلاول زرداری بالکل قائداعظم کے نقشِ قدم پر ہے. سبحان اللہ.
نوٹ: یہ سٹیٹس ان جاہلوں کے لیے ہے جو ایسی فضول باتوں سے عمران خان کو قائداعظم سے ملانے چل پڑتے ہیں. جبکہ فطری مماثلت اور کردار میں فرق ہوتا ہے.
**
[/RIGHT]