• Accomplished
  • Aggravated
  • Amused
  • Angry
  • Annoyed
  • Anxious
  • Apathetic
  • Artistic
  • Awake
  • Bitchy
  • Blah
  • Blank
  • Bored
  • Bouncy
  • Busy
  • Calm
  • Cheerful
  • Chipper
  • Cold
  • Complacent
  • Confused
  • Contemplative
  • Content
  • Cranky
  • Crappy
  • Crazy
  • Creative
  • Crushed
  • Curious
  • Cynical
  • Depressed
  • Determined
  • Devious
  • Dirty
  • Disappointed
  • Discontent
  • Disgusted
  • Distressed
  • Ditzy
  • Dorky
  • Drained
  • Drunk
  • Ecstatic
  • Embarrassed
  • Energetic
  • Enraged
  • Enthralled
  • Envious
  • Exanimate
  • Excited
  • Exhausted
  • Flirty
  • Frustrated
  • Full
  • Geeky
  • Giddy
  • Giggly
  • Gloomy
  • Good
  • Grateful
  • Groggy
  • Grumpy
  • Guilty
  • Happy
  • High
  • Hopeful
  • Horny
  • Hot
  • Hungry
  • Hyper
  • Impressed
  • Indescribable
  • Indifferent
  • Infuriated
  • Intimidated
  • Irate
  • Irritated
  • Jealous
  • Jubilant
  • Lazy
  • Lethargic
  • Listless
  • Lonely
  • Loved
  • Melancholy
  • Mellow
  • Mischievous
  • Moody
  • Morose
  • Naughty
  • Nauseated
  • Nerdy
  • Nervous
  • Nostalgic
  • Numb
  • Okay
  • Optimistic
  • Pakistan
  • Peaceful
  • Pensive
  • Pessimistic
  • Pissedoff
  • Pleased
  • Predatory
  • Productive
  • Quixotic
  • Recumbent
  • Refreshed
  • Rejected
  • Rejuvenated
  • Relaxed
  • Relieved
  • Restless
  • Rushed
  • Sad
  • Satisfied
  • Scared
  • Shocked
  • Sick
  • Silly
  • Sleepy
  • Sore
  • Stressed
  • Surprised
  • Sympathetic
  • Thankful
  • Thirsty
  • Thoughtful
  • Tired
  • Touched
  • Uncomfortable
  • Weird
  • Working
  • Worried
  • Results 1 to 8 of 8
    1. #1

      ----
       


      Join Date
      Jun 8, 2006
      Location
      South West London
      Posts
      9,469
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      12 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      "بند کرو یہ مظلومیت کے رونے،تم پاکستانی عورتیں عیاشی کرتی ہو"
      یہ تھا وہ لاؤڈ اینڈ کلیئر جملہ جس کے بعد محفل میں پن ڈراپ سائلینس چھا گیا۔یہ فقرہ میری ایک فیمیل کزن کا تھا جو کینیڈا میں پیدا ہوئی۔وہیں پلی بڑھی۔وہیں شادی ہوئی اور آج دو بچوں کی ماں ہے اور پچھلے دنوں ایک شادی اٹینڈ کرنے پاکستان آئی ہوئی تھی۔
      تم لوگوں کو پتہ ہے؟میں صبح چھ بجے اُٹھتی ہوں۔پہلے بچوں کو پھر خود تیار ہوتی ہوں۔ناشتہ بناتی ہوں۔سب صبح مل کے ناشتہ کرتے ہیں۔بڑے بیٹے کو سکول بس لینے آتی ہے اور چھوٹی بچی ابھی دو سال کی ہے تو میں اُسے کام پہ جاتے ہوئے ڈےکیئر سینٹر چھوڑ کر جاتی ہوں کیونکہ وہ میرے دفتر کے راستے میں پڑتا ہے۔پھر نو سے پانچ بجے تک جاب کرتی ہوں اور واپسی پہ چھوٹی بچی کو ڈےکیئر سے لے کر آتی ہوں۔میرا شوہر بھی اسی طرح نو سے پانچ جاب کرتا ہے۔بڑے بیٹے کو سکول بس گھر چھوڑ دیتی ہے۔پھر گھر آ کر صفائی ستھرائی اور کھانا بنانے میں لگ جاتی ہوں۔اس دوران میرا شوہر بیٹے کو ہوم ورک کرواتا ہے اور پھر روزانہ کا بازار سے دودھ دہی سودا سلف وغیرہ لے کر آتا ہے۔رات کا کھانا اکٹھا کھانے کے بعد ہم لوگوں کا دس بجے تک سونا لازمی ہے کیونکہ پھر صبح چھ بجے سب نے اُٹھنا ہوتا ہے۔اکثر چھوٹی بچی رات کو سونے نہیں دیتی تو کبھی میں اور کبھی میرا شوہر رات کو اُس کو بہلا رہے ہوتے ہیں۔جس سے ہم دونوں کی اکثر نیند بھی پوری نہیں ہو پاتی۔ویک اینڈ تو اکثر ہمارا صفائیاں کرتے اور واشنگ مشین کے ساتھ گزرتا ہے۔"کام والی ماسی" کی عیاشی ہمارے سمیت بہت سارے لوگ افورڈ نہیں کر سکتے۔
      دوسری طرف تم میں سے کتنی پاکستانی عورتیں جاب کرتی ہیں؟ ویسے اس وقت یہاں بیٹھی تم میں سے کوئی بھی جاب نہیں کر رہی؟زیادہ تر نے گھر کے کام کاج کے لیے لڑکی رکھی ہوئی ہے اور جنہوں نے نہیں رکھی ہوئی؟ اُن کے گھروں میں روزانہ کام کرنے والی ماسیاں آتی ہیں۔یہ ماسیاں روز برتن دھوتی اور صفائی کرتی ہیں اور ہر دوسرے دن کپڑے بھی دھو جاتی ہیں۔تم لوگ زیادہ سے زیادہ تھوڑی بہت ھانڈی روٹی کر لیتی ہو؟
      جاب اور گھر کے کام کاج(کوئی خاص) تم لوگ نہیں کرتیں؟شوہروں کی کمائی کھا کھا کے موٹی بھینسیں بنتی جا رہی ہو۔بچوں کی ٹیوشن کے لیے ٹیوٹر اور قاری صاحب رکھے ہوئے ہیں۔ہر وقت ڈرامے،یو ٹیوب اور فیس بُک وغیرہ پہ تم لوگ موجود ہوتی ہو اور رونے رو رہی ہوتی ہو کہ پاکستانی عورت بہت مظلوم ہے؟یہاں کا مرد اپنی بیوی کی عزت نہیں کرتا اور اُسے ایک commodity کی طرح ٹریٹ کرتا ہے؟
      تو وہ اور کیا کرے؟؟؟
      یاد رکھو اس دنیا میں صرف بچے ہی ایسا رشتہ ہیں جن پہ انسان بغیر کسی صلے کے خرچ کرتا ہے کیونکہ اپنے بچوں سے تقریبآ ہر انسان کو unconditional love ہوتا ہے۔اس کے علاوہ کسی اور رشتے میں بے لوث محبت بہت مشکل ہوتی ہے؟تم لوگوں نے اپنی حیثیت خود بخود ایک sex object سے زیادہ ہونے نہیں دی؟انسان جس پہ پیسہ خرچ کرتا ہے اُس کو غیرشعوری طور پہ اپنی پراپرٹی یا commodity ہی سمجھتا ہے بلکہ یوں کہہ لیں کہ اُسے لاشعوری طور پہ اپنا غلام یا تابعدار ہی سمجھتا ہے؟
      اگر تم لوگ چاہتی ہو کہ یہاں کا مرد تمہیں برابر کا انسان سمجھے؟
      تو پھر اُس کے برابر کا انسان بنو؟
      پڑھو لکھو،پیسے کماؤ اور دونوں مل کے گھر کا خرچ چلاؤ۔اپنے شوہروں پہ کام کا لوڈ کم کرو۔کھوتے کی طرح یہ لوگ سارا دن کام کرتے ہیں اور گھر آ کر یہ کھوتے انسان بن جائیں؟
      بہت مشکل ہے؟
      گھر آ کر بھی یہ لوگ پھر کھوتے ہی رہتے ہیں اور ایک کھوتے سے یہ expectt کرنا کہ وہ دوسرے کو یعنی اپنی بیوی کو انسان سمجھے؟
      کیسے ممکن ہے؟
      ابھی یہ لیکچر و کلاس ختم ہونے والی ہی تھی کہ ڈی جے والے بابو نے چٹیاں کلائیاں والا گانا چلا دیا اور کلاس پھر دوبارہ چل پڑی۔۔۔۔۔۔۔۔
      اب یہ گانا ہی سُن لو،اس میں یہ کہہ رہی ہے کہ"توں لیا دے مینوں گولڈن جھمکے"
      اب تحفہ بھی کبھی مانگ کر لیا جاتا ہے؟دوسرے کی مرضی اور تعلق پہ dependd کرتا ہے کہ وہ آپ کو اپنی خوشی سے کچھ دے؟کیا یہ کمینوں کی طرح مانگ رہی ہے؟جب آپ خود پیسے نہ کما رہے ہوں تو آپ پھر منگتے ہی بن جاتے ہیں اور دیکھو مانگ بھی کیا رہی ہے گولڈ کے جھمکے؟جیسے یہ بڑے سستے آتے ہیں؟اُس بیچارے کی چاہے پورے مہینے کی تنخواہ اُتنی نہ ہو جتنے کے یہ جُھمکے ہیں؟
      یہاں پہ تقریبآ ہر کوئی ایک ہی بات بتاتی ہے کہ بس جی ہماری ہی قسمت پھوٹ گئی تھی؟میری ایک سہیلی ہے جس کو اُس کے شوہر نے شہزادیوں کی طرح رکھا ہوا ہے؟
      آب یہ کیا بکواس ہے؟
      تم لوگ خود کیا کسی بادشاہ کی اولاد ہو جو تمہیں شہزادیوں والا ٹریٹمنٹ ملے؟جاؤ پھر ڈھونڈو ایک شہزادہ اور پھر اُس سے کرو شادی۔پاکستان میں تو بادشاہی نظام ہے ہی نہیں اور یہ شہزادی ازم ہے کیا جی؟بس بیٹھے رہو۔اشارہ ہو،زبان چلے اور سب کچھ ہو جائے مطلب ھاتھ پیر نہ ہلانے پڑیں۔یہ سیدھی سیدھی ھڈحرامی اور کام چوری ہے اور کیا؟




      Copy & Paste from Rao Waseem on PF!




    2. #2
      "ik parhee likhee jahil"
      ----
       


      Join Date
      Sep 8, 2002
      Posts
      5,684
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      3 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      Way to long even though it's seems interesting

      Give a summary?

    3. #3

       Moderator


      Anxious
       

      Chicken Biryani's Avatar
      Join Date
      Aug 3, 2010
      Posts
      7,664
      Post Thanks / Like
      Blogs
      6
      Mentioned
      44 Post(s)
      Tagged
      5 Thread(s)
      Yes please give some summary . Its taking me ages to read this . but it seems really interesting and I want to know what the article is
      The Prophet Muhammad SAW reported that the Satan said to Allah: "I shall continue to lead Thy servants astray as long as their spirits are in their bodies." And Allah replied: "(Then) I shall continue to pardon them as long as they ask for My forgiveness." [Al-Tirmidhi, Hadith 742]

    4. #4

      ----
       


      Join Date
      Jun 8, 2006
      Location
      South West London
      Posts
      9,469
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      12 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      کلچرہمارے ایک دوست جو عرصہ کئی سال سے امریکہ میں مقیم ہیں قصہ سنایا !
      ایک دفعہ میں اپنے امریکن دوست کے ساتھ اسکے گھر گیا
      جیسے ہی ہم اسکے گھر پہنچے اسنے بیل بجائی، دروازه کھولنے ہی دوست کی بیوی آئی
      اسنے بیگم کو دیکھتے ہی گلے لگایا پھر اسکے بعد وہ گھر میں داخل ہوا تو اسکی بیٹی
      دوڑتی ہوئی آئی تو اسنے بیٹی کو اٹھا کر گود میں لیا اور پیار کیا
      مجھے یے سب بہت اچھا لگا، دوست کے گھر سے واپسی پر میں نے سوچا کتنا اچھا رواج ہے
      جیسے ہی گھر میں داخل ہو اور بیوی کو گلے لگانا، بس میں نے بھی سوچ لیا آج میں بھی ایسا ہی کرونگا
      میں گھر پہنچا اور بیل بجائی تو میری بیگم نے دروازہ کھولا میں نے بھی دیکھتے ہی اسے گلے لگا لیا
      وہ سٹپٹا گئی اور رونے لگی رونے کے دوران وہ بولی"سچ سچ بتاؤ میرے ابا تو ٹھیک ہیں"

    5. #5

       Moderator


      Complacent
       

      mahool's Avatar
      Join Date
      Sep 1, 2013
      Posts
      18,228
      Post Thanks / Like
      Blogs
      15
      Mentioned
      446 Post(s)
      Tagged
      6 Thread(s)
      Quote Originally Posted by Mostar95 View Post
      کلچرہمارے ایک دوست جو عرصہ کئی سال سے امریکہ میں مقیم ہیں قصہ سنایا !
      ایک دفعہ میں اپنے امریکن دوست کے ساتھ اسکے گھر گیا
      جیسے ہی ہم اسکے گھر پہنچے اسنے بیل بجائی، دروازه کھولنے ہی دوست کی بیوی آئی
      اسنے بیگم کو دیکھتے ہی گلے لگایا پھر اسکے بعد وہ گھر میں داخل ہوا تو اسکی بیٹی
      دوڑتی ہوئی آئی تو اسنے بیٹی کو اٹھا کر گود میں لیا اور پیار کیا
      مجھے یے سب بہت اچھا لگا، دوست کے گھر سے واپسی پر میں نے سوچا کتنا اچھا رواج ہے
      جیسے ہی گھر میں داخل ہو اور بیوی کو گلے لگانا، بس میں نے بھی سوچ لیا آج میں بھی ایسا ہی کرونگا
      میں گھر پہنچا اور بیل بجائی تو میری بیگم نے دروازہ کھولا میں نے بھی دیکھتے ہی اسے گلے لگا لیا
      وہ سٹپٹا گئی اور رونے لگی رونے کے دوران وہ بولی"سچ سچ بتاؤ میرے ابا تو ٹھیک ہیں"
      pappi aur jhappi wala... app apna personal experience share karain...

      G Han .. yeh wohi moaster ka doost hia.. jisnay jakay jhapi mari...
      C7WfxFsX4AAzKIV.jpg
      Last edited by mahool; Mar 20th, 2017 at 12:02 PM.

    6. #6
      K. in the North..
       GS Director


      Apathetic
       

      SID_NY's Avatar
      Join Date
      Jul 29, 2008
      Location
      Winterfell
      Posts
      14,618
      Post Thanks / Like
      Blogs
      132
      Mentioned
      552 Post(s)
      Tagged
      5 Thread(s)
      Mostar and his copy/paste...

      I cant read the first post either. But was able to read the second one which is funny.

      And yea i think hugging is the best thing to express friendliness and peace with other fellas, whether you do it the brooklyn style hand-shake (more with guyz) or give a warm hug.
      I cant make everyone happy..... I'm not Biryani !!

    7. #7

       Moderator


      Complacent
       

      mahool's Avatar
      Join Date
      Sep 1, 2013
      Posts
      18,228
      Post Thanks / Like
      Blogs
      15
      Mentioned
      446 Post(s)
      Tagged
      6 Thread(s)
      Quote Originally Posted by SID_NY View Post
      Mostar and his copy/paste...

      I cant read the first post either. But was able to read the second one which is funny.

      And yea i think hugging is the best thing to express friendliness and peace with other fellas, whether you do it the brooklyn style hand-shake (more with guyz) or give a warm hug.
      chalian app hi share karlain.. jhappi wala kissa...

    8. #8

       Moderator


      Anxious
       

      Chicken Biryani's Avatar
      Join Date
      Aug 3, 2010
      Posts
      7,664
      Post Thanks / Like
      Blogs
      6
      Mentioned
      44 Post(s)
      Tagged
      5 Thread(s)
      I am dying to know what's going on in the article
      The Prophet Muhammad SAW reported that the Satan said to Allah: "I shall continue to lead Thy servants astray as long as their spirits are in their bodies." And Allah replied: "(Then) I shall continue to pardon them as long as they ask for My forgiveness." [Al-Tirmidhi, Hadith 742]


    Similar Threads

    1. US recognizes brave Pakistani women for International Women Day
      By CENTCOM in forum Pakistan & World Affairs
      Replies: 0
      Last Post: Mar 7th, 2014, 02:20 PM
    2. Replies: 19
      Last Post: Feb 10th, 2013, 05:53 PM
    3. Replies: 18
      Last Post: May 16th, 2010, 12:17 PM
    4. Are Indian women prettier than Pakistani women?
      By Aalsi in forum Culture, Arts, Literature & Linguistics
      Replies: 171
      Last Post: Aug 17th, 2009, 12:07 PM
    5. Women of Freedom- A look at important Pakistani Women
      By RajputFury in forum Culture, Arts, Literature & Linguistics
      Replies: 6
      Last Post: Oct 31st, 2002, 04:09 AM