جنید جمشید: پاپ میوزک سے تبلیغی جماعت تک

جنید جمشید: پاپ میوزک سے تبلیغی جماعت تک
گزشتہ سال پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) کے چترال سے اسلام آباد آنے والے مسافر طیارے کے حادثے میں پاکستان کی معروف شخصیت جنید جمشید بھی دیگر 47 افراد کے ہمراہ جاں بحق ہوئے تھے۔
شوبز کی چکا چوند کو خیرباد کہہ کر اپنی زندگی اسلام کے لئے وقف کردینے والے اسٹار جند جمشید کی ناگہانی موت نے دنیا بھر میں ان کے پرستاروں کو سوگوار کیا۔
جنید جمشید نے گلوکاری کے شعبے سے آغاز کرکے پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت حاصل کی اور بعد ازاں ان ک...
See More

In pictures: PIA flight PK-661 crashes
The passenger list confirmed there were 31 men, 9 women and 2 infants on board, including Junaid Jamshed.
DAWN.COM